محمد تابش صدیقی
منتظم
آپ پسندیدہ کی دے دیں۔لو...
ایک سوال پوچھا تھا...
اس کا جواب تو کسی نے نہ دیا...
منفی ریٹنگ دے دی...
مفت میں...
بلاوجہ...
بیٹھے بٹھائے!!!
آپ پسندیدہ کی دے دیں۔لو...
ایک سوال پوچھا تھا...
اس کا جواب تو کسی نے نہ دیا...
منفی ریٹنگ دے دی...
مفت میں...
بلاوجہ...
بیٹھے بٹھائے!!!
پہلے پتا تو چلے معاملہ کیا ہے...آپ پسندیدہ کی دے دیں۔
پوسٹ کرنے والے صاحب کو 'ناپسندیدہ' کی ریٹنگز سے نوازا گیا؛ اور پوسٹ کرنے والے صاحب نے بدلے میں غصہ آپ پر اتار دیا، میچ برابر ہو گیا! اگر جی میں ہے تو ایک بار پھر پوچھ لیجیے۔ صاحب! آج کل شعروں پر 'مضحکہ خیز' کی ریٹنگز دی جا رہی ہے؛ تو پھر؟ یہ تو معاملہ بھی کچھ ایسا خاص نہیں!پہلے پتا تو چلے معاملہ کیا ہے...
پھر ریٹنگ بھی دیکھی جائے گی!!!
ساری کتھا سنادی...پوسٹ کرنے والے صاحب کو 'ناپسندیدہ' کی ریٹنگز سے نوازا گیا؛ اور پوسٹ کرنے والے صاحب نے بدلے میں غصہ آپ پر اتار دیا، میچ برابر ہو گیا! اگر جی میں ہے تو ایک بار پھر پوچھ لیجیے۔ صاحب! آج کل شعروں پر 'مضحکہ خیز' کی ریٹنگز دی جا رہی ہے؛ تو پھر؟ یہ تو معاملہ بھی کچھ ایسا خاص نہیں!
اب تو جی میں ہے کہ آپ کو محفل کی تاریخ میں پہلی بار ہم منفی ریٹنگ سے نواز دیں؛ اتنی سادہ اور آسان سی بات آپ کی سمجھ میں نہ آئی، شاہ صاحب!ساری کتھا سنادی...
پر کسی نے اتنا آسان سا جواب نہ دیا کہ...
اس پوسٹ میں ایسا کیا ہے کہ منفی ریٹنگ دینی پڑی!!!
اب تو جی میں ہے کہ آپ کو محفل کی تاریخ میں پہلی بار ہم منفی ریٹنگ سے نواز دیں؛ اتنی سادہ اور آسان سی بات آپ کی سمجھ میں نہ آئی، شاہ صاحب!
قبلہ! اب اسے کیا کہا جائے، چلیے، کان پاس لائیے ۔۔۔
شعر تو اکثر مضحکہ خیز ہوتے ہیںآج کل شعروں پر 'مضحکہ خیز' کی ریٹنگز دی جا رہی ہے
اسمیں شاعروں کا کوئی قصور نہیں۔ اہل ذوق کا ہے۔شعر تو اکثر مضحکہ خیز ہوتے ہیں
ناپسندیدہ کی ریٹنگ کیوں دی گئی؟؟؟
کون ہیں یہ؟؟؟
انوشکا شرما نے جب سے اپنے چہرے کی سرجری کرائی ہے ہمیں اچھی نہیں لگتی ہیں۔
کبھی حسن ظن بھی رکھ لیناچاہیے!!!