آئن کی اصل روح سے مراد شاید آئن سٹائن کی روح ہو۔۔۔لودھراں سے ایک سیاسی جنازے کے بعد اب اردو کا جنازہ۔
"اسلام اباد" ۔ اسلام آباد
"اج" ۔ آج
"منضور" - منظور
"انشا للہ" - انشاءاللہ
"ائن" - آئین
"نضام" ۔ نظام
"نہیی" ۔ نہیں
دو لائنوں میں چھ سو "گلتیاں" ہیں، "ظرورت" ہی کیا تھی اردو کے ساتھ کھلواڑ کرنے کی، سیدھا سیدھا انگریزی میں لکھتے یا پھر اپنی محبوب رومن میں۔
شیخ تو نہیں؟
جی آ، چینیاں دی شیخ ہونی اے۔شیخ تو نہیں؟
خیال رہے اپنی بیگم تک یہ نہ پہنچے!دھت تیرے کی!
وہ کیا جی؟
نادرا کے اس لفافے میں ایک خاص بات ہے۔
جن کی تصاویر لگائی ہیں، کچھ نے تو پاکستانی شناختی کارڈ ہی نہیں بنایا۔ اور اگر تحریکِ آزادی پر ہی پوسٹر لگانا تھا تو قائداعظم کا کیا قصور تھا۔وہ کیا جی؟
ایں خوب است
انقلاب برپا کرنے والے انصافی اور قادری بھائیوں کیلئے خاص رعایت کیساتھ دستیاب ہے۔
قانون کا وزن بہت زیادہ ہے، کہیں ٹوٹ نہ جائےپانچ رکنی بینچتین رکنی منجھی