یاز
محفلین
جو رعایت نہ دے، اسے بھی شہید کر دو۔۔۔۔۔۔قادری صابانقلاب برپا کرنے والے انصافی اور قادری بھائیوں کیلئے خاص رعایت کیساتھ دستیاب ہے۔
جو رعایت نہ دے، اسے بھی شہید کر دو۔۔۔۔۔۔قادری صابانقلاب برپا کرنے والے انصافی اور قادری بھائیوں کیلئے خاص رعایت کیساتھ دستیاب ہے۔
نوویاں محبتاں بھل گئے او۔۔۔ رضوی، پیر سیالوی تے ملی ملی ملیانقلاب برپا کرنے والے انصافی اور قادری بھائیوں کیلئے خاص رعایت کیساتھ دستیاب ہے۔
یہ تو شاید زبردستی کا لطیفہ بنایا گیا ہے۔مکمل جملہ یوں تھا کہ
نہیں ۔۔۔ویب سائیٹ پر اسی طرح آ رہا تھا۔ آپ ہیڈ لائین سے نیچے 'پریس ریلیز' اور ' اسلام آباد' کو دیکھیں تو ایک ہی سیدھ میں آ رہے ہیں۔یہ تو شاید زبردستی کا لطیفہ بنایا گیا ہے۔مکمل جملہ یوں تھا کہ
Wife of Ahad Cheema meets her husband
ویب سائیٹ نے اصلاح کر دی ہے، اب یوں لکھا آ رہا ہےیہ تو شاید زبردستی کا لطیفہ بنایا گیا ہے۔مکمل جملہ یوں تھا کہ
Wife of Ahad Cheema meets her husband
ہیڈلائن بدلنا جعل سازی ہے۔ رابرٹ ریڈلی نے نیب کیخلاف گواہی دے دی۔
اے سی، ہیٹر، فرنیچر سمیت بھی کم لاگت آئے گی۔ ساتھ ملٹی میڈیا پراجیکٹر بھی لگا دیں، تب بھی۔پاکستان میں 'تعمیرات' کا جاری ریٹ! عام آدمی دو کمرے دو لاکھ سے کم میں بھی بنا سکتا ہے، ایم پی اے وہی کمرے لگ بھگ ایک کروڑ میں بنوا کر دے گا!
دو ماسٹروں کی سالانہ تنخواہیں بھی ڈل جائیں تب بھی اتنی رقم نہیں بنے گی!اے سی، ہیٹر، فرنیچر سمیت بھی کم لاگت آئے گی۔ ساتھ ملٹی میڈیا پراجیکٹر بھی لگا دیں، تب بھی۔
خودداری بھارتیوں سے سیکھو
فہد اشرف بھائی ہمیں خودداری سکھا دیجیے۔خودداری بھارتیوں سے سیکھو