آج کی تصویر

لاریب مرزا

محفلین
FB_IMG_1491029298392_zps6s6yuaca.jpg
 
محمد وارث

لائبریرین
ممکن ہے کوئی کال رہی ہو جسے کاٹ کر فون سائلنٹ موڈ پہ کر رہے ہوں، جس سے بعد میں آنے والی کال سے ان کی اور دوسروں کی نماز میں خلل نہ پڑے اور یہ درست بھی ہے۔
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ بیوی شک کر رہی ہو کہ کہاں ہو، سو سیلفی لے کر اسے بتانا چاہتا ہو کہ واقعی تراویح پڑھ رہا ہوں :)
 
لاریب مرزا

محفلین
مسلمان علماء یا مذہبی راہنماؤں کا موازنہ پادری، پنڈت، ربی، لاماز یا مونکس وغیرہ سے کیا جانا چاہیے۔ غلط موازنہ ہے۔
رومانہ بہنا، ہمارے مطابق تو اس تصویر میں کوئی موازنہ نہیں ہے بلکہ یہ تصویر ایک تلخ حقیقت کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ ہم لوگ مسلمان ہو کے فرقہ واریت میں بٹے رہتے ہیں جبکہ غیر مسلم ہماری ہی مقدس کتاب سے استفادہ حاصل کر کے طاقتور ہوتے جا رہے ہیں۔
:)
 
فرقہ واریت ہر مذہب میں موجود ہے۔
 
Top