سید عمران
محفلین
عدنان بھائی کا پوسٹر ہے مذاق تھوڑی ہے!!!پوسٹر کی املا تو اطائی ہی ثابت کر رہی ہے۔
عدنان بھائی کا پوسٹر ہے مذاق تھوڑی ہے!!!پوسٹر کی املا تو اطائی ہی ثابت کر رہی ہے۔
ذیل کی لڑی میں صحیح املے کا اعلان کر دیا جائےپوسٹر کی املا تو اطائی ہی ثابت کر رہی ہے۔
ڈسک بریک خاص بات کیوں ہے بھائی؟
میرے علم کے مطابق موٹر سائیکلوں کی فرنٹ بریک عموماً ڈسک بریک ہی ہوتی ہے۔عموما اس طرح کی مشین لوکل ہی بنائی جاتی ہے اور ڈسک بریک لگانا ایک تکنیکی کام ہے جو یہاں امید کم ہی ہوتی ہے
میرے علم کے مطابق موٹر سائیکلوں کی فرنٹ بریک عموماً ڈسک بریک ہی ہوتی ہے۔
میرے علم کے مطابق موٹر سائیکلوں کی فرنٹ بریک عموماً ڈسک بریک ہی ہوتی ہے۔
معلوماتی۔یہاں تو ناپید ہی ہے، فرنٹ ڈسک چند ہی میں ہے
امید ہے یہ آپ کی سرجری کے وقت کی تصویر نہیں ہے
لیں جناب۔ گلدان سٹینڈ، وائپر اور ناڑا پونی سے تیار کردہ ہوم میڈ ڈرپ سٹینڈ۔
کچھ دنوں بعد کرایہ پر بھی دستیاب ہو گا۔
یہ گھر آنے کے بعد کا انتظام ہے۔امید ہے یہ آپ کی سرجری کے وقت کی تصویر نہیں ہے
پوسٹ سرجیکل "وارڈ" کی ہے بھائی۔امید ہے یہ آپ کی سرجری کے وقت کی تصویر نہیں ہے
تصویر کے اوپر والے دائیں کونے میں پاکستانی جھنڈے کے ساتھ چیک ریپبلک کا جھنڈا بننا تھا، "افلاطونوں" نے "چیک میٹ (شطرنج)" کا جھنڈا بنا دیا!
اگر شیو یا حجامت تسلی بخش نہ ہو تو موٹرسائیکل گھر لے جائی جا سکتی ہے؟
یہ اطائی کیا ہوتا ہے؟ کیا نان خطائی سے کوئی ملتی جلتی شے ہے؟پوسٹر کی املا تو اطائی ہی ثابت کر رہی ہے۔
نیز جلدی میں ہوں تو چلتی موٹرسائیکل پہ بھی شیو کی جا سکتی ہے۔اگر شیو یا حجامت تسلی بخش نہ ہو تو موٹرسائیکل گھر لے جائی جا سکتی ہے؟
زیادہ چھیڑ چھاڑ نہ کریں وگرنہ یہ پوسٹر پاٹ کر بائرلے ملک چلے جائیں گے۔عدنان بھائی کا پوسٹر ہے مذاق تھوڑی ہے!!!
وَما اَدرٰکَیہ اطائی کیا ہوتا ہے؟ کیا نان خطائی سے کوئی ملتی جلتی شے ہے؟