x boy
محفلین
نہیںکیا آپ نے یہ سوچا کہ اس مقدس فتوے کا باقی حصہ کیوں کاٹا یا چھپایا گیا ہے؟
نہیںکیا آپ نے یہ سوچا کہ اس مقدس فتوے کا باقی حصہ کیوں کاٹا یا چھپایا گیا ہے؟
کاپی پیسٹ کا یہی مسئلہ ہے کہ انہوں نے جہاں سے تصویر کاپی کی ہے، وہاں یہی تصویر موجود ہے، اس سے زیادہ نہیں۔ اب خبر کی صداقت کہاں سے ہو، اس بارے موصوف چپ ہیںکیا اس خبرکا پورا متن مل سکتا ہے؟
شکریہ کہ آپ نے میرے خدشے کی تصدیق کر دی
پھر آپ بتادیں تاکہ میں بھی تصدیق کردوں۔ آخر کار میں بھی مسلمان ہوںشکریہ کہ آپ نے میرے خدشے کی تصدیق کر دی
یہ ہی مسلہ ہے سوشل میڈیا کاکاپی پیسٹ کا یہی مسئلہ ہے کہ انہوں نے جہاں سے تصویر کاپی کی ہے، وہاں یہی تصویر موجود ہے، اس سے زیادہ نہیں۔ اب خبر کی صداقت کہاں سے ہو، اس بارے موصوف چپ ہیں
سوشل میڈیا پر دی گئی خبر ایسی ہوتی ہے جو بہت سارے لوگ بہت کم وقت میں دیکھ کر اس پر ردِعمل ظاہر کر لیتے ہیں لیکن اس کی تصدیق کا عمل اتنا آسان نہیں ہوتا۔ ویسے بھی جب کسی دوسرے کی تحریر کو کوٹ کیا جائے تو اس کا حوالہ دینا بہتر ہوتا ہےپھر آپ بتادیں تاکہ میں بھی تصدیق کردوں۔ آخر کار میں بھی مسلمان ہوں
جو بات سوشل میڈیا پر آ گئی تو اس کا ایک طرح سے جھوٹ ہونا ثابت ہو گیا۔ ورنہ مین سٹریم میڈیا میں کہیں تو دکھائی دیتییہ ہی مسلہ ہے سوشل میڈیا کا
سچ اور جھوٹ کی تمیز کرنا مشکل ہو جاتا ہے
نہ بھی کیا ہو تو بھی کیا۔ ہمارے پاس ہیں نا کٹ پیسٹ سرکارممکن ہے امت ،یا اردو ایکپریس نے العربیہ ڈاٹ نیٹ سے کٹ پیسٹ کیا ہو ۔۔۔ واللہ اعلم بالصواب
کچھ تو خدا کا خوف کھائیں جب ساراملک فرقہ واریت کی آگ میں جل رہا ہے آپ جیسے لوگوں کی بدولت تب بھی آپ کو کوئی خیال نہیں
ہمارا ملک جل رہا ہے مگر آپ جیسے لوگ اس پر بھی فرقہ واریت کی دوکان سجاے بیٹھے ہیں کچھ خدا کا خوف کریں اسلام نے منع فرمایا ہے شر پسندی سے ۔
ان کی طرف سے جو بھی نازل ہوا اس میں آج تک سچی خبر کون سی تھی ؟ویسے یہاں دو کاپی پیسٹ کیئے گئے ہیں ۔ ان میں "آج کی جھوٹی خبر " کونسی ہے ۔
مجھے تو عربی نہیں آتی ان شیخ کے بارہ میں دیکھا سوال و جواب کوئی اسکا ترجمہ کرکے لکھےایک اور کاپی پیسٹ ۔ ۔ ۔ جو شاید بعض محفلین کوبوجوہ ”برا عمل“ لگے
پروپیگیٹ نہیں سچائی جاننا چاہتے ہیںاس کو اتنا پروپگیٹ کرنے کی ضرورت ہی کیوں پڑرہی بھیا ۔۔۔ ۔سب اپنا اپنا اعمال خود ساتھ لیکر جائیں گے ۔
میں اس طرح کے خبروں کو کہہ رہا ہوں کہ اس سے سوائے فتنہ اور دشمنی کے کچھ نہیں ہوتا اس فتوی بازی نے ہی تو ہماری قوم کا بیڑا غرق کیا ہے ۔۔۔مسلمان تو بنایا جاتا نہیں ۔۔۔۔کافر کا سر ٹیفیکٹ بانٹتے پھرتے ہیں سب۔پروپیگیٹ نہیں سچائی جاننا چاہتے ہیں
یہ شیخ میدان عرفات میں جو مسجد ہے وہاں پر حاجیوں کو یوم عرفات میں خطبہ دیتے ہیں اور 3 سے چار ملین لوگ انکاحج کا خطبہ سنتے ہیںمیں اس طرح کے خبروں کو کہہ رہا ہوں کہ اس سے سوائے فتنہ اور دشمنی کے کچھ نہیں ہوتا اس فتوی بازی نے ہی تو ہماری قوم کا بیڑا غرق کیا ہے ۔۔۔ مسلمان تو بنایا جاتا نہیں ۔۔۔ ۔کافر کا سر ٹیفیکٹ بانٹتے پھرتے ہیں سب۔
جو بھی حضرات کاپی پیسٹ کو غلط قرار دیتے ہیں وہ جزوی ٹھیک اور جزوی غلط ہے۔ کیا ہر بار کوئی پورا پورا مضمون، پوری پوری خبر اپنے الفاظ میں ہی لکھے۔۔؟ کچھ تو خدا کا خوف کریں۔ اتنا ٹائم کس کے پاس ہوگا۔۔۔؟میں اس طرح کے خبروں کو کہہ رہا ہوں کہ اس سے سوائے فتنہ اور دشمنی کے کچھ نہیں ہوتا اس فتوی بازی نے ہی تو ہماری قوم کا بیڑا غرق کیا ہے ۔۔۔ مسلمان تو بنایا جاتا نہیں ۔۔۔ ۔کافر کا سر ٹیفیکٹ بانٹتے پھرتے ہیں سب۔
میدان عرفات میں جو مسجد ہے وہاں خطبہ دینے یا نماز پڑھانے والا فتنہ پرداز نہیں ہو سکتا یہ کہاں لکھا ہے اور اس کی گارنٹی کون دیتا ہے ۔۔۔بلا وجہ کا اختلافی مسائل میں قوم کو الجھانا ہی فتنہ کی علامت ہے ۔۔۔۔جو مسئلہ 14 سوسال میں حل نہیں ہو سکا یہ کیا حل کر لیں گے ۔یہ شیخ میدان عرفات میں جو مسجد ہے وہاں پر حاجیوں کو یوم عرفات میں خطبہ دیتے ہیں اور 3 سے چار ملین لوگ انکاحج کا خطبہ سنتے ہیں
یہ فتنہ یا فرقہ واریت نہیں بلکہ صحیح بات کرتے ہیں ذرا غور سے سنیے تو،
اس دفعہ حج کے موقع پر انہوں نے ایک بہت اچھی بات کہی کہ مسلمانوں دہشت گرد تنظیموں سے دور رہوں، چاہے وہ مسلمان کے لباس میں ہو یا غیر قوموں میں سے۔
انتھی۔