آج کی جھوٹی خبر

کاپی پیسٹ کا یہی مسئلہ ہے کہ انہوں نے جہاں سے تصویر کاپی کی ہے، وہاں یہی تصویر موجود ہے، اس سے زیادہ نہیں۔ اب خبر کی صداقت کہاں سے ہو، اس بارے موصوف چپ ہیں
یہ ہی مسلہ ہے سوشل میڈیا کا
سچ اور جھوٹ کی تمیز کرنا مشکل ہو جاتا ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
پھر آپ بتادیں تاکہ میں بھی تصدیق کردوں۔ آخر کار میں بھی مسلمان ہوں
سوشل میڈیا پر دی گئی خبر ایسی ہوتی ہے جو بہت سارے لوگ بہت کم وقت میں دیکھ کر اس پر ردِعمل ظاہر کر لیتے ہیں لیکن اس کی تصدیق کا عمل اتنا آسان نہیں ہوتا۔ ویسے بھی جب کسی دوسرے کی تحریر کو کوٹ کیا جائے تو اس کا حوالہ دینا بہتر ہوتا ہے
 

نایاب

لائبریرین
دین اسلام کی مقدس و متبرک ہستیوں کے ناموں کو اپنی مذموم خواہشات کی تکمیل اور فتنہ فساد کے لیئے استعمال کرنے والوں پر اللہ کا غضب و قہر نازل ہو ۔ آمین
 

صائمہ شاہ

محفلین
998582_601616996564902_1554701513_n.png
کچھ تو خدا کا خوف کھائیں جب ساراملک فرقہ واریت کی آگ میں جل رہا ہے آپ جیسے لوگوں کی بدولت تب بھی آپ کو کوئی خیال نہیں
ہمارا ملک جل رہا ہے مگر آپ جیسے لوگ اس پر بھی فرقہ واریت کی دوکان سجاے بیٹھے ہیں کچھ خدا کا خوف کریں اسلام نے منع فرمایا ہے شر پسندی سے ۔
 

x boy

محفلین
ایک اور کاپی پیسٹ ۔ ۔ ۔ جو شاید بعض محفلین کوبوجوہ ”برا عمل“ لگے :grin:
1422390_442720569171128_1161112036_n.jpg
مجھے تو عربی نہیں آتی ان شیخ کے بارہ میں دیکھا سوال و جواب کوئی اسکا ترجمہ کرکے لکھے
تاکہ ہم سب کو خبر ہوجائے کہ جس خبر کو کاپی پیسٹ کیا گیا وہ اس ویڈیوں کے مطابق ہے یا نہیں
جہاں تک مجھے سمجھ میں آیا وہ بالکل اس خبر کے عین مطابق ہے۔ کہ ایک شخص نے موبائل فون
سے کال کرکے پوچھا اس کا جواب یہی ہے۔
 
پروپیگیٹ نہیں سچائی جاننا چاہتے ہیں
میں اس طرح کے خبروں کو کہہ رہا ہوں کہ اس سے سوائے فتنہ اور دشمنی کے کچھ نہیں ہوتا اس فتوی بازی نے ہی تو ہماری قوم کا بیڑا غرق کیا ہے ۔۔۔مسلمان تو بنایا جاتا نہیں ۔۔۔۔کافر کا سر ٹیفیکٹ بانٹتے پھرتے ہیں سب۔
 

x boy

محفلین
میں اس طرح کے خبروں کو کہہ رہا ہوں کہ اس سے سوائے فتنہ اور دشمنی کے کچھ نہیں ہوتا اس فتوی بازی نے ہی تو ہماری قوم کا بیڑا غرق کیا ہے ۔۔۔ مسلمان تو بنایا جاتا نہیں ۔۔۔ ۔کافر کا سر ٹیفیکٹ بانٹتے پھرتے ہیں سب۔
یہ شیخ میدان عرفات میں جو مسجد ہے وہاں پر حاجیوں کو یوم عرفات میں خطبہ دیتے ہیں اور 3 سے چار ملین لوگ انکاحج کا خطبہ سنتے ہیں
یہ فتنہ یا فرقہ واریت نہیں بلکہ صحیح بات کرتے ہیں ذرا غور سے سنیے تو،
اس دفعہ حج کے موقع پر انہوں نے ایک بہت اچھی بات کہی کہ مسلمانوں دہشت گرد تنظیموں سے دور رہوں، چاہے وہ مسلمان کے لباس میں ہو یا غیر قوموں میں سے۔
انتھی۔
 

آصف اثر

معطل
میں اس طرح کے خبروں کو کہہ رہا ہوں کہ اس سے سوائے فتنہ اور دشمنی کے کچھ نہیں ہوتا اس فتوی بازی نے ہی تو ہماری قوم کا بیڑا غرق کیا ہے ۔۔۔ مسلمان تو بنایا جاتا نہیں ۔۔۔ ۔کافر کا سر ٹیفیکٹ بانٹتے پھرتے ہیں سب۔
جو بھی حضرات کاپی پیسٹ کو غلط قرار دیتے ہیں وہ جزوی ٹھیک اور جزوی غلط ہے۔ کیا ہر بار کوئی پورا پورا مضمون، پوری پوری خبر اپنے الفاظ میں ہی لکھے۔۔؟ کچھ تو خدا کا خوف کریں۔ اتنا ٹائم کس کے پاس ہوگا۔۔۔؟
بھئی اگر ایک بات اچھی اور بر حق مگر مستند ہے تو اس میں کاپی پیسٹ کا ذکر کیوں؟ بالکل صحیح کیا۔ اب درجہ بالا لڑی کی مثال ہمارے سامنے ہیں۔ یہاں اصل مقصد یہ سمجھانا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دائیں اور بائیں ہاتھ، ہر وقت دل و جان حاضر رکھنے والے ، اپنا سب کچھ قربان کرنے والے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا گستاخ قرآن کی آیات کی رو سے (جن کا حوالہ ایکس بوائے نے دیا ہے)وہ کافر ہے۔ اور اس رو سے بھی آپ دیکھے کہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چنیدہ ساتھیوں کو مرتد (نعوذباللہ ) گردانتے اور ان کو (ثم نعوذباللہ ) گالیاں تک بکتے ہیں۔۔۔مجھے تو سمجھ نہیں آتا کہ ایسا کیوں کرتے ہیں یہ لوگ۔۔۔ اللہ ہم سب کو حفظ وامان میں رکھیں۔ ہمارا سب کچھ اللہ کی رضا ہو۔ اور اللہ کی رضا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رضا ہے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کےصحابہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہر بار راضی اور خوش رکھا ہے۔۔۔رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین۔
اب خدا را یہ بحث ختم کیجیے۔
 
آخری تدوین:
یہ شیخ میدان عرفات میں جو مسجد ہے وہاں پر حاجیوں کو یوم عرفات میں خطبہ دیتے ہیں اور 3 سے چار ملین لوگ انکاحج کا خطبہ سنتے ہیں
یہ فتنہ یا فرقہ واریت نہیں بلکہ صحیح بات کرتے ہیں ذرا غور سے سنیے تو،
اس دفعہ حج کے موقع پر انہوں نے ایک بہت اچھی بات کہی کہ مسلمانوں دہشت گرد تنظیموں سے دور رہوں، چاہے وہ مسلمان کے لباس میں ہو یا غیر قوموں میں سے۔
انتھی۔
میدان عرفات میں جو مسجد ہے وہاں خطبہ دینے یا نماز پڑھانے والا فتنہ پرداز نہیں ہو سکتا یہ کہاں لکھا ہے اور اس کی گارنٹی کون دیتا ہے ۔۔۔بلا وجہ کا اختلافی مسائل میں قوم کو الجھانا ہی فتنہ کی علامت ہے ۔۔۔۔جو مسئلہ 14 سوسال میں حل نہیں ہو سکا یہ کیا حل کر لیں گے ۔
سرکاری امام کی بات بھی سرکاری ہی ہوگی نا ۔۔۔
سرکاری مولوی ۔۔۔۔سرکاری خطبہ
 
Top