F@rzana نے کہا:شمشاد بھائی سلام
آپ کے دونوں پیغام مل گئے تھے، امید ہے آپ کی تشفی ہوگئی گی
ایک بہت پرانے گیت کے بول یاد آ رہے ہیں کہیں تو شیئر کرلوں؟
نبیل نے کہا:السلام علیکم،
منصور، تمہارا بہت بہت شکریہ۔ میں تمہارا ذاتی طور پر احسان مند ہوں۔
قیصرانی نے کہا:السلام علیکم دوستو۔ کیا حال ہیں اور کیا ہو رہا ہے؟ ایک تجویز ہے، اگر قبول کریں تو۔۔۔
کیا ہم یہ سب کچھ، جو اب تک ہوا ہے، بھول بھال کر کام جاری رکھ سکتے ہیں؟
باقی جو سوال آپ پوچھنا چاہ رہے ہیں، اس کا جواب وہی ہے جو آپ سوچ رہے ہیں