زیرک
محفلین
کوئی بھی حکومت عوام کو اعتماد میں لیے بغیر کسی مشکل وقت کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ پہلے مرحلے میں جسے مذاکرات یا ڈیلنگ ٹائم کہلاتا ہے، تم لوگ یہ جنگ ہار چکے ہو۔ملک دیوالیہ ہوگیا تو آئی ایم ایف اور دیگر مالیاتی اداروں کو قرضہ معاف کرنا پڑے گا جیسا کہ ارجنٹائن کے ساتھ ہوا تھا۔ اس لئے وہ تو پورا زور لگائیں گے کہ ملک دیوالیہ نہ ہو تاکہ ان کا قرض واپس ادا ہوتا رہے۔ بیشک اس کے بدلہ غریب عوام کا خون پسینہ نچوڑ لیا جائے۔ ان کو تو صرف قرضہ واپسی سے غرض ہے۔