آج کی وڈیو

x boy

محفلین
سیاست دانوں نے سب کو ٹیوب میں پہلے فٹ کررکھا ہے اب کسی اور ٹیوب کی کیا ضرورت۔
 
یہ سب سلسلہ طریقت وغیرہ ہوتا ہے کوئی کلین شیو مونچ کے ساتھ پیر ہے
پاکستان بھر ا پڑا ہے ایسے عقائد سے پھر کہتے ہیں خوارج ، وہابی، نجدی جو اس کا انکار کرتے ہیں
کیونکہ ہاتھ پاؤں چومنا طریقت والوں میں عام ہے تو آپ نے ان کے سر منڈ دیا۔ آپ نے کچھ ایسا پوسٹ کیا ہے جس کا آپ کو خود نہیں پتہ تو اندازے بھی نہ لگائیں۔
 

x boy

محفلین
کیونکہ ہاتھ پاؤں چومنا طریقت والوں میں عام ہے تو آپ نے ان کے سر منڈ دیا۔ آپ نے کچھ ایسا پوسٹ کیا ہے جس کا آپ کو خود نہیں پتہ تو اندازے بھی نہ لگائیں۔

فتنہ تو فتنہ ہے جو اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں نہیں تھا اگر ہم ایسے ویسے کام کو دین میں داخل کردیتے ہیں تو وہ اسی طرح کا سلسلہ نکل جاتا ہے
جمعے کی نماز میں نمازی تقریبا مسجد بھر جاتی ہے وہ بھی جب جماعت کے لئے اقامت ہونے والی ہوتی ہے
عام دنوں مین بمشکل ایک یا دو صف نمازی ہوتے ہیں
اس کے برعکس شورٹ کٹ والے ایسے پیروں سے جنت لکھوا لیتے ہیں۔ اور جو روزے چھوڑے، نماز چھوڑی، زکواۃ چھوڑی، گناہ کمایا سب پیر کے ذریعے
درگزر کرنے کی درخواست دیتے ہیں یہ پیر کام کاج کیوں نہیں کرتے ، چندے کے لئے ڈبے کیوں رکھتے ہیں کیا نان نفقہ کمانے سے یہ لوگ مبرا ہیں؎
زیادہ بحث نہیں کرتا چاہتا اگر کرونگا تو ماحول خراب ہوجائے گا، اور انجانے میں گناہ ہوجائے گا۔
بحرحال بھائی وڈے پرا جی ،
میں ان کاموں سے بہت دور ہوں ہم نے ہمیشہ سے یہی سیکھا ہے کہ ایک اللہ کے ہوکر رہو اور عمل سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم۔
الحمدللہ ،،، بہت زیادہ لوگ بیرون ملک آکر یہ سب گناہ چھوڑ دیتے ہیں اور اپنے گھر والوں کو بھی سمجھاتے ہیں
اور نمازاور دیگر امور کو انجام دیتے ہیں۔
 
یہ سب سلسلہ طریقت وغیرہ ہوتا ہے کوئی کلین شیو مونچ کے ساتھ پیر ہے
پاکستان بھر ا پڑا ہے ایسے عقائد سے پھر کہتے ہیں خوارج ، وہابی، نجدی جو اس کا انکار کرتے ہیں
میں سمجھا کوئی ہندو سیاستدان ہے۔۔۔ رانا ثنااللہ سے بھی کچھ کچھ شکل ملتی ہے
 
Top