عبدالقیوم چوہدری
محفلین
زبردست، شاندار۔
یہ جو 55۔0 سے 16-1 پر ٹیبل دیکھایا گیاہے اس سے ملتا جلتا ایک ٹیبل کوئی 2 سال قبل گولڑہ موڑ اسلام آباد پرموجود فرنیچر شو رومز پر کہیں دیکھا تھا لیکن وہ چوکور تھا۔
زبردست، شاندار۔
اب تو پاکستان میں بھی کُھل گئی ہے اور آپ تو جبیل میں ہیں، یہاں تو بند نہیں ہے۔سر جی ہم یوٹیوب نہیں دیکھ سکتے
بھائی یہ کون ہے؟
پیران دا پیر دا کمال
بھائی یہ کون ہے؟
کیونکہ ہاتھ پاؤں چومنا طریقت والوں میں عام ہے تو آپ نے ان کے سر منڈ دیا۔ آپ نے کچھ ایسا پوسٹ کیا ہے جس کا آپ کو خود نہیں پتہ تو اندازے بھی نہ لگائیں۔یہ سب سلسلہ طریقت وغیرہ ہوتا ہے کوئی کلین شیو مونچ کے ساتھ پیر ہے
پاکستان بھر ا پڑا ہے ایسے عقائد سے پھر کہتے ہیں خوارج ، وہابی، نجدی جو اس کا انکار کرتے ہیں
کیونکہ ہاتھ پاؤں چومنا طریقت والوں میں عام ہے تو آپ نے ان کے سر منڈ دیا۔ آپ نے کچھ ایسا پوسٹ کیا ہے جس کا آپ کو خود نہیں پتہ تو اندازے بھی نہ لگائیں۔
میں سمجھا کوئی ہندو سیاستدان ہے۔۔۔ رانا ثنااللہ سے بھی کچھ کچھ شکل ملتی ہےیہ سب سلسلہ طریقت وغیرہ ہوتا ہے کوئی کلین شیو مونچ کے ساتھ پیر ہے
پاکستان بھر ا پڑا ہے ایسے عقائد سے پھر کہتے ہیں خوارج ، وہابی، نجدی جو اس کا انکار کرتے ہیں