یہ بابا تو بغیر کرنٹ کے ڈانس کررہا ہے ،، کچھ یوٹیوب میں ویڈیوں ہیں ایک پیر کے اس کے مرید ہاتھ پکڑتے ہی کرنٹ لگتا ہے اور ڈانس شروع کردیتے ہیںبلے بھئی بلے، دل ہونا چائیدا جوان، تے عمراں اچ کی رکھیا
یہ وڈیو اینمل آر بیوٹیفل پیپل سے لی گئی ہے اور ساؤنڈ ٹریک بدل دیا گیا ہے
یہ میں پہلے دیکھ چکی ہوں۔ توبہ کیا مینٹل ٹارچر ہے۔۔۔
ہاہاہاہاں اور مجھے یہ بہت پسند ہےیہ میں پہلے دیکھ چکی ہوں۔ توبہ کیا مینٹل ٹارچر ہے۔۔۔![]()
آپ نے اوریو بسکٹ کے ایڈ دیکھے کبھی؟ ابّا بیٹی والے؟؟؟ہاہاہاہاں اور مجھے یہ بہت پسند ہے![]()
![]()
![]()
![]()
اللہ معاف کرے بابا جی کا ٹائم دیکھو اور حرکتیں دیکھو۔۔۔بلے بھئی بلے، دل ہونا چائیدا جوان، تے عمراں اچ کی رکھیا