سید فصیح احمد
لائبریرین
ابھی دیکھے پُتر اور مسکرا دیا ،،، اللہ پاک اپنی امان میں رکھے چِڑیا کوآپ نے اوریو بسکٹ کے ایڈ دیکھے کبھی؟ ابّا بیٹی والے؟؟؟
یوٹیوب بلاکڈ ہے میں یہاں شئیر نہیں کر سکتی۔ ضرور دیکھئیے
ابھی دیکھے پُتر اور مسکرا دیا ،،، اللہ پاک اپنی امان میں رکھے چِڑیا کوآپ نے اوریو بسکٹ کے ایڈ دیکھے کبھی؟ ابّا بیٹی والے؟؟؟
یوٹیوب بلاکڈ ہے میں یہاں شئیر نہیں کر سکتی۔ ضرور دیکھئیے
ہاہا ،،،،،، میری بلی خوش ہوئی تو بھیا تو ہشاش بشاش ہو گیا نا ،،، کیشے ہو پارا بِلّا ؟؟
میں بالکل ٹھیک ہوں بھیا جیہاہا ،،،،،، میری بلی خوش ہوئی تو بھیا تو ہشاش بشاش ہو گیا نا ،،، کیشے ہو پارا بِلّا ؟؟
گُڈ بچہ ،،، سوہنی سمائل والامیں بالکل ٹھیک ہوں بھیا جی
جزاک اللہ !!
نکمے والدینHeart Touching
پوستی والدینHeart Touching
میری آنکھوں میں آنسو ہیں ۔۔۔ خوشی اور کمی کے !! ۔۔۔ بہت خوش نصیب ہوتے ہیں جنہیں بیٹی نصیب ہوتی ہے
اس کا اصل ربط مل سکتا ہے ؟؟
جزاک اللہ چِڑیا !!اس پیج پر ہے یہ وڈیو
https://www.facebook.com/awamiweb