مارگالہ عسکری
محفلین
جزاک اللّہ عمدہ شراکت ہے شکریہ جناب۔ بہت پیاری آواز ہے۔
آج پہلی مرتبہ دف دیکھا، اور اسکو بجاتے کیسے ہیں یہ بھی، صرف ایک انگلی سے۔ واہ
آخری تدوین:
جزاک اللّہ عمدہ شراکت ہے شکریہ جناب۔ بہت پیاری آواز ہے۔
منصور بھائی عزیز بھائی اپنے دوست ہیں۔آپ کو کل ہی "وارننگ" دی تھی نا، شاید آپ کو یاد ہو
کیسی وارننگ؟ مجھے کیا؟آپ کو کل ہی "وارننگ" دی تھی نا، شاید آپ کو یاد ہو
قیصرانی بھائی شاید اب جالیوں کی بھی ضرورت نہ پڑے۔متفق
میں نے لوہے کی جالیاں آزمائی ہیں کہ وہ گاڑی سے رسی کے ذریعے بندھی ہوتی ہیں۔ یعنی مشکل سے نکلنے کے بعد رکنے کی ضرورت نہیں۔ جہاں رکیں، وہیں اٹھا لیں
یہ ٹیکنالوجی میرا خیال ہے کہ اے ڈبلیو ڈی یعنی آل وہیل ڈرائیو اور ای ایس پی کا مجموعہ لگ رہی ہے۔ تاہم فرق اتنا ہے کہ یہ بہت سست رفتار پر کام کرتی ہے
شاید ابھی نئی نئی ہے، امید ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ بہتر ہوتی جائے گییہ ٹیکنالوجی میرا خیال ہے کہ اے ڈبلیو ڈی یعنی آل وہیل ڈرائیو اور ای ایس پی کا مجموعہ لگ رہی ہے۔ تاہم فرق اتنا ہے کہ یہ بہت سست رفتار پر کام کرتی ہے
دو بازو، دو ٹانگیں، دوسر۔ ایک سائیڈ ایک کے کنٹرول میں ہے دوسری ایک کے، دونوں کے معدے الگ ہیں شاید اس لئے دونوں خوراک کھاتی ہیں۔ انکے لئے اسپیشل کپڑے بنائے جاتے ہیں اور ہفتہ بعد ماہر ڈاکٹر انکا معائنہ کرتے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ شروع میں کلاس فیلو اور لوگ عجیب نگاہ سے دیکھتے تھے اور تصویر بنانے کی کوشش کرتے ہیں تو ہمیں برا لگتا ہے۔ انکے دو بھائی بھی انکے ساتھ ہوتے ہیں جب کوئی ہجوم آ رہا ہو تو وہ انکو چھپا لیتے ہیں (وہ نیچے بیٹھ جاتی ہیں اور بھائی اردگرد کھڑے ہو جاتے ہیں) تاکہ کوئی ایسی بات نہ کردے جس سے انکا دل دکھے۔ ڈاکٹرز نے اپریشن کے ذریعے ایک کو بچانے کی تجویز دی تھی پر یہ اپریشن تب ہونا تھا جب یہ بڑی ہو جاتیں، تو بڑا ہونے پر انہوں نے اپریشن سے روک دیا (کیوں کہ اس طرح امکان تھا ایک مرجائے گی) انکا کہنا تھا کہ ہم الگ نہیں ہونا چاہتیں۔ انکی مکمل ڈاکومینٹری یو ٹیوب پر دیکھی تھی، پر اب بند ہے ورنہ لنک پوسٹ کر دیتا۔
مجھے یاد پڑتا ہے کہ ان کی والدہ نے انہیں شہر سے دور ایک الگ فارم ہاؤس میں پالا ہے تاکہ 18 سال کی ہونے تک یہ دنیا سے تھوڑا الگ تھلگ رہیں؟دو بازو، دو ٹانگیں، دوسر۔ ایک سائیڈ ایک کے کنٹرول میں ہے دوسری ایک کے، دونوں کے معدے الگ ہیں شاید اس لئے دونوں خوراک کھاتی ہیں۔ انکے لئے اسپیشل کپڑے بنائے جاتے ہیں اور ہفتہ بعد ماہر ڈاکٹر انکا معائنہ کرتے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ شروع میں کلاس فیلو اور لوگ عجیب نگاہ سے دیکھتے تھے اور تصویر بنانے کی کوشش کرتے ہیں تو ہمیں برا لگتا ہے۔ انکے دو بھائی بھی انکے ساتھ ہوتے ہیں جب کوئی ہجوم آ رہا ہو تو وہ انکو چھپا لیتے ہیں (وہ نیچے بیٹھ جاتی ہیں اور بھائی اردگرد کھڑے ہو جاتے ہیں) تاکہ کوئی ایسی بات نہ کردے جس سے انکا دل دکھے۔ ڈاکٹرز نے اپریشن کے ذریعے ایک کو بچانے کی تجویز دی تھی پر یہ اپریشن تب ہونا تھا جب یہ بڑی ہو جاتیں، تو بڑا ہونے پر انہوں نے اپریشن سے روک دیا (کیوں کہ اس طرح امکان تھا ایک مرجائے گی) انکا کہنا تھا کہ ہم الگ نہیں ہونا چاہتیں۔ انکی مکمل ڈاکومینٹری یو ٹیوب پر دیکھی تھی، پر اب بند ہے ورنہ لنک پوسٹ کر دیتا۔
شاید، پر وہ ویڈیو میں سکول میں دکھائی گئی تھیں اگر میرا اندازہ غلط نہیں تو وہ 18 سے کم ہی لگتی تھیں۔ اوہاں یہ رہا لنکمجھے یاد پڑتا ہے کہ ان کی والدہ نے انہیں شہر سے دور ایک الگ فارم ہاؤس میں پالا ہے تاکہ 18 سال کی ہونے تک یہ دنیا سے تھوڑا الگ تھلگ رہیں؟
جی، سولہ سال، اٹھارہ نہیںشاید، پر وہ ویڈیو میں سکول میں دکھائی گئی تھیں اگر میرا اندازہ غلط نہیں تو وہ 18 سے کم ہی لگتی تھیں۔ اوہاں یہ رہا لنک