arifkarim
معطل
یہ موت کی نہیں بے ہوشی کی ویڈیوز ہیں۔ ان کا ماخذ دیکھیں تو سب کے سب بعد میں ہوش میں آگئے تھے۔ آپ کا سارا پراپیگنڈہ کر کرا کر دیا۔موت کو ہر وقت یاد رکھو۔ یہ بتا کر نہیں آئے گی۔
یہ موت کی نہیں بے ہوشی کی ویڈیوز ہیں۔ ان کا ماخذ دیکھیں تو سب کے سب بعد میں ہوش میں آگئے تھے۔ آپ کا سارا پراپیگنڈہ کر کرا کر دیا۔موت کو ہر وقت یاد رکھو۔ یہ بتا کر نہیں آئے گی۔
ماخذ؟ کہاں ہے؟یہ موت کی نہیں بے ہوشی کی ویڈیوز ہیں۔ ان کا ماخذ دیکھیں تو سب کے سب بعد میں ہوش میں آگئے تھے۔ آپ کا سارا پراپیگنڈہ کر کرا کر دیا۔
یہاں دیکھ لیجئےماخذ؟ کہاں ہے؟
ماخذ؟ کہاں ہے؟
یوٹیوب کے علاوہ کوئی لنک؟
پھینا خواتین کا لحاظ کر گیا وگرنہ اسکو وہیں پر دبوچ لیتاہا ہا ہا
ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھینا خواتین کا لحاظ کر گیا وگرنہ اسکو وہیں پر دبوچ لیتا
پھینا یعنی چینی النسل۔ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیں، میرے سوچنے کی وجہ لحاظ کرنے پر تھی۔پھینا یعنی چینی النسل۔
جی لیکن مجھے سمجھ نہیں آئی کہ فیس بک سے یہاں پر کیسے لاتے ہیںچینی جادو:
چوہدری صاحب یہ ویڈیو ہی ہے ؟
ویڈیو کو کلک کریں۔ اوپر لنک آجاتا ہے۔ اسے کاپی کر کے یہاں پھینک دیں۔جی لیکن مجھے سمجھ نہیں آئی کہ فیس بک سے یہاں پر کیسے لاتے ہیں
اوئے نئیں آؤندا یا دہ واری ٹرائی کیتا اےویڈیو کو کلک کریں۔ اوپر لنک آجاتا ہے۔ اسے کاپی کر کے یہاں پھینک دیں۔