گاڈز مسٹ بی کریزی
یہی فرق ہے کہ یہ شکار نہیں قتلِ عام ہے
اس کے 3 حصے ہیں لیکن اصل مزا اسی میں ہے۔ یہ شاید پارٹ 1 کا سین ہےگاڈز مسٹ بی کریزی
مجھے دوسرا حصہ سب سے زیادہ پسند آیا تھا، خصوصاً یو ہیو جمپڈ اونلی ہنڈریڈ اینڈ ٹوئنٹی فور سینٹی میٹرز۔۔۔ از دیٹ اے سٹینڈرڈ پروسیجر۔۔۔ آئی ایون ڈیڈ ناٹ سمائیل ایٹ اٹ۔۔۔ تیسرا حصہ اچھا تھا لیکن وہ میں نے چینی زبان میں ڈب شدہ دیکھا تھا جس میں حنوط شدہ ممی کو ذلیل کرتے پھرتے ہیںاس کے 3 حصے ہیں لیکن اصل مزا اسی میں ہے۔ یہ شاید پارٹ 1 کا سین ہے