قیصرانی
لائبریرین
دبئی میں شارع الخلیج پر ایک "شیخ" کو چوک میں موڑ کاٹنے کے بعد انڈیکیٹر دیتے تو میں نے خود دیکھا ہےاس لیے کہ انہیں گاڑی چلانے کی تمیز ہے نہ گاڑی پارک کرنے کی۔
دبئی میں شارع الخلیج پر ایک "شیخ" کو چوک میں موڑ کاٹنے کے بعد انڈیکیٹر دیتے تو میں نے خود دیکھا ہےاس لیے کہ انہیں گاڑی چلانے کی تمیز ہے نہ گاڑی پارک کرنے کی۔
ہا ہا۔۔دبئی میں شارع الخلیج پر ایک "شیخ" کو چوک میں موڑ کاٹنے کے بعد انڈیکیٹر دیتے تو میں نے خود دیکھا ہے
2003 میں کچھ وقت گذارا تھا، باقی آتے جاتے تو بہت چکر لگے ہیں۔ پچھلے سال فروری میں دبئی ائیرپورٹ پر بارہ گھنٹے گذارے تھے شایدہا ہا۔۔
ویسے دبئی کب آئے تھے آپ۔۔؟
اس مرتبہ آئیں تو بتائیے گا۔۔ملاقات ہوجائے گی آپ سے۔۔2003 میں کچھ وقت گذارا تھا، باقی آتے جاتے تو بہت چکر لگے ہیں۔ پچھلے سال فروری میں دبئی ائیرپورٹ پر بارہ گھنٹے گذارے تھے شاید
جی انشاء اللہ۔ اپنا نمبر کسی وقت پی ایم کر دیجئے گااس مرتبہ آئیں تو بتائیے گا۔۔ملاقات ہوجائے گی آپ سے۔۔