عبدالقیوم چوہدری
محفلین
سبحان اللہ
شاید یہ شیر روزے سے ہو؟سبحان اللہ
یا پھر ووٹ جمع کرنے کے چکر میں ہو؟شاید یہ شیر روزے سے ہو؟
شکر ہے اس زمانے میں بلور صاحب نہیں تھے۔یہ بھی ٹرین تھی
ہاہاہاہاشکر ہے اس زمانے میں بلور صاحب نہیں تھے۔
واہ! پٹری کس چیز کی ہے؟؟ لکڑیاں اکٹھی کرنے کا طریقہ اچھا ہے۔یہ بھی ٹرین تھی
یہ بھی ٹرین تھی
میں نے اسکور کا اسی لیے پوچھا تھا کہ کرکٹ کی گیند کے برابر تو لڈو بناتا ہی ہے۔
اللہ میرے مولا۔۔۔
میں تو یہ سوچ رہی ہوں اتنا بڑا وہ لڈو سا منہ میں کیسے ۔۔۔اففف
توبہ توبہ۔۔۔
نہیں نہیں شمشاد بھائی آپ غور سے دیکھیں اس سے تو بڑے ہی ہیں۔ افف اللہ کوئی بائٹ بھی نہیں ڈائرکٹ پورا کا پورا منہ میں۔۔۔میں نے اسکور کا اسی لیے پوچھا تھا کہ کرکٹ کی گیند کے برابر تو لڈو بناتا ہی ہے۔
ایسے اور اس سے ملتے جلتے نمونے اکثر کیرالہ ریستورانوں پر نظر آتے رہتے ہیں۔نہیں نہیں شمشاد بھائی آپ غور سے دیکھیں اس سے تو بڑے ہی ہیں۔ افف اللہ کوئی بائٹ بھی نہیں ڈائرکٹ پورا کا پورا منہ میں۔۔۔
کیرالہ؟؟؟ایسے اور اس سے ملتے جلتے نمونے اکثر کیرالہ ریستورانوں پر نظر آتے رہتے ہیں۔