مبارکباد آج ہم میری بیٹی فاطمہ صفا احمد کی سالگرہ منائی جا رہی ہے۔

آج ہم میری آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کی مٹھاس میری بیٹٰی فاطمہ صفا احمد کی سالگرہ منا رہے ہیں۔ :)
300604_227838057272882_883566740_n.jpg

اس سالگرہ کی تصویر بھی پیش ہے ۔
20140321_201122.jpg
 
آخری تدوین:
نیک دعاوں اور تمناوں کے ساتھفاطمہ گڑیا کو ڈھیر سارا پیار ۔
بٹیا ترقی کے ان منازل کو چھو لے جہاں ہم سب کا سر فخر سے اونچا ہو جائے ۔
الہم زد فزد۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
ڈھیروں ڈھیر مبارک باد، اللہ پاک ہمیشہ خوش رکھے اور نظر بد سے بچائے آمین۔ :) چھوٹی سو بےبی ڈول کو ڈھیر سارا پیار۔۔۔
 
نیک دعاوں اور تمناوں کے ساتھفاطمہ گڑیا کو ڈھیر سارا پیار ۔
بٹیا ترقی کے ان منازل کو چھو لے جہاں ہم سب کا سر فخر سے اونچا ہو جائے ۔
الہم زد فزد۔
فاطمہ صفا احمد کو سالگرہ مبارک! :)
سالگرہ مبارک پیاری گڑیا :)
ڈھیروں ڈھیر مبارک باد، اللہ پاک ہمیشہ خوش رکھے اور نظر بد سے بچائے آمین۔ :) چھوٹی سو بےبی ڈول کو ڈھیر سارا پیار۔۔۔
آپ کی شفقت اور دعاؤں کا تہ دل سے بہت شکریہ۔
جزاک اللہ خیراً
 
نایاب

لائبریرین
پاپا کی جان ننھی شہزادی پری فاطمہ صفا احمد کو سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری ڈھیروں مبارک باد
اللہ مولا سدا اپنی امان میں رکھتے زندگی کی راہوں میں رحمتوں بھری آسانیوں کا سایہ نصیب فرمائے ۔
کبھی غم نہ آئے سدا ہنسے مسکرائے آمین
 
سید زبیر

محفلین
رب کریم پھول سی فاطمی بٹیا رانی ، کو ڈھیروں خوشیاں اور سعادتیں عطا فرمائے ، والدین کے لئے باعث فخر بنائے ۔ کبھی کوئی دکھ نزدیک نہ آئے ۔ سدا سلامت رہے اور خوش بخت رہے آمین
ڈھیروں دعائیں
 
ساقی۔

محفلین
ماشااللہ۔ اللہ تعالیٰ گڑیا کو نظر بد سے بچائے ۔ اور ہمیشہ مسکراتا رکھے۔

ننھی بیٹی سال گرہ کو خوب منانا
پیارے پیارے پہن کے کپڑے
آنکھوں کو کاجل سے بھرنا
فیس پہ پاوڈر خوب لگانا
میٹھی چیزیں سب چٹ کرنا
کیک کٹے جب ،کیک بھی کھانا

17f2030cda6feda35883814e5ee14def.jpg
 
آپ سب کی نیک تمناؤں کا ڈھیر سارا شکریہ :)
جزاک اللہ خیراً
 
ساقی۔

محفلین
مجھے تو دکھائی دے رہی ہیں۔ ساقی بھائی آپ کے لئیے وہی مشورہ ہے جو کل نین بھائی کو دیا تھا آپ نے :p
کسی نے سچ ہی کہا ہے جو دوسروں کے لیے گڑا کھودتا ہے خود اس میں گرتا ہے۔اور گرانے والے تو کمریں کس کر بیٹھے ہوئے ہیں یہاں ۔ذرا نہیں چُوکتے۔
 
Top