آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شکر الحمد للہ بہتر ہے کل سے !ہم توسمجھے تو آپکی کا آپا کا وقت آپہنچا ۔جسکے لئے ہر مسلمان کو اپنی ہر دم تیار کی کی کم از کم اپنی سی پوری کوشش میں تن من دھن سے لگے رہنا ہی مقصد بنائے رکھنے کیی کوشش میں مصروف رکھے آمین ہماری ذرے برابر کوشش کو اپنی بارگاہمیں قبول فرما آمین۔۔۔ آپ سب کی محبت اور دعائیں ہمیں واپس لے آئی ۔۔دیکھا نہیں نماز کے اٹھے اور محفل حاضری لگی ۔۔۔اسکول مئں باقی سب ہاف ٹائم میں خوش گپیوں ہم ان لمحوں کو بھی محفل میں بسر کرکے اکون محسوس کرتے ہیں۔۔۔
اللہ پاک آپ کو مکمل صحت اور تندرستی عطا فرمائیں آمین۔
ایسی اداسی والی باتیں مت کیجئے۔ آپ کو معلوم نا کہ آپ سے کتنی محبت کرتے ہم۔😍😍😍
 
Top