اِس کا کوئی متبادل نکالنا چاھئیےہم سب نے خود !پر بچوں کو بھی اتنے پسند ہیں کہ کہتے ہیں کہ افطار پکوڑوں کے بغیر نہیں 😊
ویسے مکئی باجرے وغیرہ سے بھی روٹی بنتی ہے ۔ باجرے کی روٹی کھائی ہے ابھی تک لیکن بیسن اور مکئی کی روٹی نہیں کھائی میرا ایک دوست ہے اُس کے گھر میں آٹے میں تھوڑا تھوڑا مکئی کا آٹا بھی شامل کرواتے ہیں ۔
آج افطار میں بیسن کی روٹی بیگن کا بھرتہ اور پودینے کی اور لال چٹنی بنائی۔۔
فرض کسی نے بھی نہیں کیے ہیں کوئی کوئی اپنے اوپر خود فرض کرلے تو الگ بات ہے ۔کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ روزے تو اللہ تعالیٰ نے فرض کئے ہیں، یہ روزوں کے ساتھ پکوڑے کس نے فرض کئے تھے؟
ویسے پکوڑے روزوں میں نقصان نہیں کرتے یہ بھی اللہ کا کرم ہے ۔کوئی کوئی نہیں جناب، یہاں تو 99 فیصد روزے دار افطاری میں پکوڑے ضرور کھاتے ہیں۔
لیکن ضروری نہیں ۔۔۔ہم روز نہیں کھا سکتے ۔۔ویسے پکوڑے روزوں میں نقصان نہیں کرتے یہ بھی اللہ کا کرم ہے ۔
اِس کو اِس طرح بھی کر سکتے ہیں کہلیکن ضروری نہیں ۔۔۔ہم روز نہیں کھا سکتے ۔۔
تازہ فتویویسے پکوڑے روزوں میں نقصان نہیں کرتے یہ بھی اللہ کا کرم ہے ۔
یہ فتوی نہیں ہے ایمان ہے ہماراتازہ فتوی
ایمان کہ رمضان جو کھانے سے پرہیز کا مہینہ ہے میں خوب ڈٹ کر صحت کو نقصان دہ کھانا کھایا جائے۔ واہ!یہ فتوی نہیں ہے ایمان ہے ہمارا
اللہ برکت دےآج افطاری میں پھلوں کی بہتات رہی۔
آج افطاری گھر پہ نہیں تھی ۔۔باہر افطار کا وہ سکون نہیں جو گھر میں ہوتا ہے ۔۔آج افطاری میں پھلوں کی بہتات رہی۔
کبھی کبھی ماحول کو تبدیل کرنے کے لئے باہر کھانا بھی ٹھیک ہوتا ہےآج افطاری گھر پہ نہیں تھی ۔۔باہر افطار کا وہ سکون نہیں جو گھر میں ہوتا ہے ۔۔
ہاں ٹھیک ہے پر رمضان میں نہیں ۔۔پر کبھی کبھی بادل ناخواستہ بھی احباب کا دل رکھنے کو جانا پڑتا ہے ۔۔۔کبھی کبھی ماحول کو تبدیل کرنے کے لئے باہر کھانا بھی ٹھیک ہوتا ہے
ٹھیک کہا گزشتہ روز احباب کا دل رکھنے کے لئے ہم بھی گئے تھے۔ لالو کھیت کی مارکیٹ بہت گھومنا پڑتا ہے مارکیٹوں میں ۔ہاں ٹھیک ہے پر رمضان میں نہیں ۔۔پر کبھی کبھی بادل ناخواستہ بھی احباب کا دل رکھنے کو جانا پڑتا ہے ۔۔۔
بہت مزیدار بنتے ہیں ۔۔نرگسی کوفتے پر محنت بڑی لگتی ہے ۔۔ہماری اماّں ہمیشہ کوفتے کا قیمہ سل پر پیس کر بناتی تھیں ۔۔۔دوپہر میں انڈے کوفتے کا سالن بنا تھا۔
آجکل جوسر نے سِل کی جگہ لے لی ہےبہت مزیدار بنتے ہیں ۔۔نرگسی کوفتے پر محنت بڑی لگتی ہے ۔۔ہماری اماّں ہمیشہ کوفتے کا قیمہ سل پر پیس کر بناتی تھیں ۔۔۔