ابن سعید
خادم
اول الذکر دو ڈشیں۔اور بھیا آپ نے کونسی والی بنائی تھی؟
اول الذکر دو ڈشیں۔اور بھیا آپ نے کونسی والی بنائی تھی؟
جی شمشاد بھائی، در اصل ہم نے انڈوں کو ابال کر اس میں جگہ جگہ کٹ لگا دیے اس کے بعد میدہ، مکئی کا آٹا، نمک، اجوائن وغیرہ کا پیسٹ نما گھول تیار کر کے اس میں انڈے ڈبو کر تل لیے تھے۔سعود بھائی آپ نے انڈوں کو ابال کر اس کے بعد انہیں فرائی بھی کیا ہے؟
پنیر پالک آپ نے خود تیار کیا؟ کوئی خاص ٹِپ؟مکئی کی روٹی اور پالک پنیر!۔۔۔ ۔۔۔ نظر لگانے کی نہیں ہوتی!
جی بٹیا ہم نے خود ہی بنائی تھی۔ آپ کو کس طرح کی ٹپ درکار ہے؟پنیر پالک آپ نے خود تیار کیا؟ کوئی خاص ٹِپ؟
پکنے کے بعد پالک کا رنگ تبدیل ہونے سے کیسے بچایا جائے؟جی بٹیا ہم نے خود ہی بنائی تھی۔ آپ کو کس طرح کی ٹپ درکار ہے؟
میش پوٹیٹو کو آلو کا بھرتہ ہی کہیں گے۔
3 تو عام سی بات ہے انکل ۔۔ویسے کوئی آ جائے جو کہ ہر وقت آئےہی رہتےہیں گیسٹ ۔۔تب جب جتنی دفعہ بنے تو جو بناتا ہے اس پر پینا فرض ہو جاتا ہے نا اور کافی اس سے الگ پینی پڑتی ہےایک دن میں کتنی پیالی چائے پی جاتی ہو؟
نہین انکل آپ میری طرح رسیا ہیں ویسے اس کا مینینگ تو بتا دیںیعنی کہ میری طرح تم بھی چائے کی رسیا ہو۔
کیاااااااااااااااااااااااا انکل آپ بھی شروع ہو گئے ابرسیا کا مطلب ہے شوقین۔
اگر تو میں تمہاری طرح شوقین ہوں تو تم میری آنٹی
اگر تم میری طرح شوقین ہو تو پھر تم مجھے چھوٹی ہوئیں۔
فیصلہ کر لو۔
ہم تو ٹماٹر اور ہری مرچ ڈال کر پالک کو ذرا سا ابال لیتے ہیں اس کے بعد اسے گرائنڈ کر لیتے ہیں۔ بعد میں اس آمیزے کو تیل میں ضروری مسالہ جات بھون کر اس میں ڈال دیتے ہیں اور تھوڑی مقدار میں دودھ بھی۔ اس میں کٹے ہوئے اور قدرے تلے ہوئے پنیر کے ٹکڑے ڈال کر ہلکی آنچ پر ذرا دیر کو پکنے دیتے ہیں۔ اس سارے قصے میں ہم نے رنگ پر تو کبھی غور ہی نہیں کیا۔پکنے کے بعد پالک کا رنگ تبدیل ہونے سے کیسے بچایا جائے؟