آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

باسل احمد

محفلین
گزشتہ کچھ دنوں کی دیکھی گئی اچھی مویز شئیر کر رہا ہوں: ساری اس لیے نہیں کہ کھاتہ بہت لمبا ہے۔
دی اِلوژنیسٹ
220px-The_Illusionist_Poster.jpg

ایک اچھی فلم
-------------
اباؤٹ ٹائم،
میری فیورٹ مویز کی لسٹ میں ایک اور اضافہ ، اب انگریزی فلموں میں بھی باپ بیٹے کا پیار دیکھ کر اچھا لگا۔
220px-About_Time_Poster.jpg
دی الیوژنسٹ بہت ہی اچھی مووی ہے میں نے کافی عرصہ پہلے دیکھی تھی۔
 
متروبھومی

Over a basin of milk used ceremoniously to drown a newborn girl, a narrator says, "Thousands of baby girls are either aborted or drowned at birth every day in India. Dowry is the cause. Where will this crime lead us to?" In an imagined near future where there are virtually no women, a high-caste village man pays dearly for a wife for his five adult sons. It's the first wedding in the village in 15 years. The bride is Kalki, who puts her faith in the youngest son (the only family member who is not a brute), then in her father, and then in a servant lad. Her desperation worsens as family and village turn against her. Caste tensions rise. Is there any hope for her?
matrubhumi0.JPG
 
قیصرانی

لائبریرین

انا للہ و انا الیہ راجعون :(
 
قیصرانی

لائبریرین
پرسوں گریویٹی تھری ڈی دیکھی اور آئرن مین ون
کل آئرن مین ٹو
آج صبح آدھی آئرن مین تھری دیکھ کر کام پر آیا، واپسی پر بقیہ نصف :)
 
اسد

محفلین
زیڈ دی ایف انٹرپرائزز کی انگلش ڈوکیومنٹری Islam and the West (اسلام اور مغرب) دیکھی۔ یہ تقریباً 50، 50 منٹ کے تین حصوں پر مشتمل ہے۔
1- A Prophet changes the World
2- War and Wisdom
3- The Challenge
زیڈ ڈی ایف کی سائٹ پر دیکھنے کے علاوہ انٹرنیٹ آرکائیو کے اس صفحے پر بھی یہ ویڈیو دستیاب ہیں اور ڈاؤنلوڈ بھی کی جا سکتی ہیں (براہِ راست یا بذریعہ ٹورنٹ)۔ ہائی ریزولوشن ایم کے وی فورمیٹ کی ہر فائل کا سائز ڈیڑھ گیگا بائٹ ہے، لیکن ایم پی 4 فائلوں کا سائز 275 میگا بائٹ فی فائل ہے اور (سائز کے حساب سے) کوالٹی اچھی ہے۔
مجھے اس ڈوکیومنٹری میں ٹائم لائن کا خیال رکھنے کا انداز اچھا لگا۔
 
ملائکہ

محفلین
میں ابھی یوٹیوب پر امریکن ہسڑی کریش کورس کی مختلف ویڈیوز دیکھ رہی ہوں۔۔ کافی اچھی ہیں۔۔۔

ابھی ابھی Journey to the end of earth, Pakistan دیکھ کر فارغ ہوا ہوں۔ اس میں جیمز ہلٹن کے ناول "شنگریلا" میں بیان کردہ جنتِ ارضی کی تلاش میں آسٹریلین بندہ پاکستان کے شمالی علاقے گھومتا ہے۔ پچاس منٹ اور تیس سیکنڈ کی وڈیو ہے :)
ابھی ابھی یہ فلم دیکھ کے ختم کی ہے ۔بحیثیت مجموعی فلم میں بہت کمیاں ہیں۔تاہم کیمرہ ورک اور لائٹنگ کا خوبصورت استعمال کیا گیا ہے جو ناظر کو کافی بھاتا ہے ۔حالانکہ کئی جگہہ جرک اور شیک بھی ہے ۔ تاہم فلم میکر کے محنت اور ہمت کی داد دینی پڑے گی کہ اس نے جس مقصد کے لئے یہ فلم بنائی ہے اس میں وہ کافی حد تک کامیاب ہے ۔

فلم میں پاکستان کے سوات ،بلتستان سمیت کئی علاقوں کی تہذیب اور ثقافت کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے لیکن فلم میکر ریسرچ اور تحقیق میں ناکام نظر آتا ہے ۔

میں نے کئی جگہ محسوس کیا کہ فلم میں عصبیت سے بھی خوب کام لیا گیا ہےجیسا کہ عمومی طور پر ان کا رویہ ہوتا ہے ۔چنانچہ اس میں بھی آرٹ ،فلم اور سفر کی آڑ میں پروپیگنڈہ پھیلانے کی کوشش کی گئی ہے :جیسے عیسائیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی کا معاملہ ان کے قبروں کی بے حرمتی، اسی طرح ایک دو جگہ اور کھٹک محسوس ہوتی ہے ۔

کئی جگہ روایت یا کلچر کو اسلام سے جوڑنے کی کوشش کی گئی ہے ،حالانکہ اسلام ایک الگ چیز ہے روایت اور کلچر الگ شئے ایک آرٹسٹ کو اس کا خیال رکھنا چاہئے ۔
 
آخری تدوین:
Top