اس کا ٹارنٹ لنک مل سکتا ہے جہاں سے ایچ ڈی ڈاونلوڈ ہوسکے ؟![]()
گریوٹی اچھی فلم ہے۔
اور فروزن آپ نے ڈی وی ڈی پر دیکھی یا کہ اس کا ٹورنٹ لنک آیا ہے، ابھی تک مجھے تو نہیں ملا۔۔ہم لوگوں نے ابھی Frozen 2013 دیکھی
![]()
مجھے تو بڑے بھائی نے دی تھی میں نے خود نہیں کیاور فروزن آپ نے ڈی وی ڈی پر دیکھی یا کہ اس کا ٹورنٹ لنک آیا ہے، ابھی تک مجھے تو نہیں ملا۔۔
کچھ دن کیپٹن فلپس دیکھی ہے۔ یہ مووی حقیقی واقعات پر مبنی ہے جس میں صومالی بحری قزاق امریکن بحری جہاز ”مرسک ایلاباما“ کو یر غمال بنا لیتے ہیں۔ اور جہاز کے کپتان ”کیپٹن فلپس“ اس ساری صورتحال سے کیسے نپٹتے ہیں۔ اس فلم میں کیپٹن فلپس کا کردار ”ٹام ہینکس “ نے نبھایا ہے۔ فلم میں ٹام ہینکس کی اداکاری ہمیشہ کی طرح بہت خوب تھی۔ خاص کر فلم کے اختتامی لمحات میں ایکٹنگ بہت ہی رئیلسٹک ہے۔
![]()