آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

ڈِشکیوں
dish.jpg

اچھی فلم تھی۔ کافی عرصے بعد سنی دیول کی اچھی فلم آئی۔ اس نئے لڑکے کی اداکاری بھی عمدہ لگی۔
 
میری بہنیں نہیں دیکھنے دیتیں۔
بقول ان کے ایک مووی بار بار دیکھنے سے اس کا "مزہ" جلدی ختم ہو جاتا ہے :(
دراصل میری اور میرے بچوں کی پسند تقریباََ ملتی جلتی ہے۔ Tangled ہو یا Brave ، Tinkkerbell ہو یا Rise of the Guardians ، Frost، The Croods یا اسطرح کی جتنی بھی مویز ہیں سبھی ہم بار بار دیکھتے رہتے ہیں۔ اور تو اور میں تو باربی والے بھی ان کے ساتھ کئی بار دیکھ چکا ہوں اور باربی اور ٹنکر بیل کی تقریباََ ہر موی ہم شوق سے دیکھتے ہیں۔
 
آخری تدوین:

ملائکہ

محفلین

کہاں ہیں آپ امجد بھائی :(
 
Top