آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

سید فصیح احمد

لائبریرین
میں نے ابھی تک دیکھی تو نہیں لیکن ایک دوست نے بہت تعریف کی تھی۔ :)
اگر آپ کرپٹ حکومت کے خلاف بغاوت جیسے قصوں کو پسند کرتے ہیں اور ،،، اس کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں ڈرامہ کا احساس ختم نہیں ہتا ،،، سب احساسات ہیں ،،، اور مجھے تو وی یعنی مرکزی کردار کے ڈائلاگ بے انتہا عزیز ہیں ۔۔ اصل میں انہی کے واسطے میں مووی بار بار دیکھتا ہوں :) :)
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
آخری مووی red lights دیکھی ۔ ۔ مزے کی مووی تھی۔ cillian murphy کی اداکاری بہت جاندار تھی ۔ڈی نیرو تو ہے ہی غضب کا اداکار۔لیکن مووی کے آخری پانچ منٹ نے ذہن کو نچوڑ کر رکھ دیا۔ عجیب سا اختتام تھا بے سروپا۔

red-lights-movie-poster-10.jpg
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
اگر آپ کرپٹ حکومت کے خلاف بغاوت جیسے قصوں کو پسند کرتے ہیں اور ،،، اس کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں ڈرامہ کا احساس ختم نہیں ہتا ،،، سب احساسات ہیں ،،، اور مجھے تو وی یعنی مرکزی کردار کے ڈائلاگ بے انتہا عزیز ہیں ۔۔ اصل میں انہی کے واسطے میں مووی بار بار دیکھتا ہوں :) :)
اب تو شاید پیپرز کے بعد ہی دیکھی جائے ۔ ۔ :)
 
Top