لاجواب ہے جناب۔ زبردست فلم ہے!
Cinepexسنیما میں نئی فلمز ڈاؤنلوڈ کر کے کیمرہ ریکارڈنگ میں دیکھنے کا کیا خاک مزہ آئے گا۔ نئی موویز سینما میں ہی دیکھتا ہوں۔ خاص کر ایسی فلمز تو بڑی سکرین پر ہی دیکھنے کا مزہ آتا ہے ۔کیا سنیما جا کر دیکھی یا ڈاؤنلوڈ کر کے؟
میں نے بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے Cinegold میں PK دیکھی تھی البتہ کچھ خاص مزہ نہیں آیا۔ Avengers 2 حال ہی میں دیکھی ہے یہاں مقامی سنیما گھر میں جا کر اور یہ بھی بس کچھ خاص نہیں لگی۔ یا تو ہالی وڈ، بالی وڈ واقعتاً بہت بور ہو گیا یا ہم نے ضرورت سے زیادہ فلمیں دیکھ لی ہیں۔ بہرحال فلم کا پہلا حصہ واقعی جاندار تھا۔ پھر جب ٹونی اسٹارک کی'مصنوعی ذہانت' نے تاریخی حماقتیں اور بونگیاں مارنا شروع کیں تو میں فلم چھوڑ کر واپس آگیاCinepexسنیما میں نئی فلمز ڈاؤنلوڈ کر کے کیمرہ ریکارڈنگ میں دیکھنے کا کیا خاک مزہ آئے گا۔ نئی موویز سینما میں ہی دیکھتا ہوں۔ خاص کر ایسی فلمز تو بڑی سکرین پر ہی دیکھنے کا مزہ آتا ہے ۔
ویسے فلم نے کچھ خاص مزہ نہیں دیا۔ پہلا حصہ کافی جاندار تھا۔
دونوں باتیں بہت حد تک ٹھیک ہیں۔ اب موضوعات میں ویسا تنوع نظر نہیں آتا جیسا کچھ سال پہلے تک جا رہا تھا۔ اب بھی جاندار فلمز آتی ہیں لیکن ان کی تعداد پہلے کی نسبت بہت کم ہو گئی ہے۔میں نے بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے Cinegold میں PK دیکھی تھی البتہ کچھ خاص مزہ نہیں آیا۔ Avengers 2 حال ہی میں دیکھی ہے یہاں مقامی سنیما گھر میں جا کر اور یہ بھی بس کچھ خاص نہیں لگی۔ یا تو ہالی وڈ، بالی وڈ واقعتاً بہت بور ہو گیا یا ہم نے ضرورت سے زیادہ فلمیں دیکھ لی ہیں۔ بہرحال فلم کا پہلا حصہ واقعی جاندار تھا۔ پھر جب ٹونی اسٹارک کی'مصنوعی ذہانت' نے تاریخی حماقتیں اور بونگیاں مارنا شروع کیں تو میں فلم چھوڑ کر واپس آگیا
دونوں باتیں بہت حد تک ٹھیک ہیں۔ اب موضوعات میں ویسا تنوع نظر نہیں آتا جیسا کچھ سال پہلے تک جا رہا تھا۔ اب بھی جاندار فلمز آتی ہیں لیکن ان کی تعداد پہلے کی نسبت بہت کم ہو گئی ہے۔
اور اس فلم میں تو واقعی کچھ زیادہ ہی بونگیاں مار دی ہیں۔ کہانی بھی کچھ دلچسپ نہیں تھی۔ ایک دو بار تو میری آنکھ ہی لگ گئی
اداکاری اور کہانی کی بجائے اب ویژول ایفیکٹس کی طرف زیادہ زور ہے۔ اچھی فلمز دیکھنے کے شوقین اس لیے بھی اب بور ہونے لگ گئے ہیں۔دوسرا یہ کہ مشہور سپر ہیروز جیسے سوپر مین، بیٹ مین، آئیرن مین وغیرہ کی اتنی ری میکس بن چکی ہیں کہ پبلک انہیں دیکھ دیکھ کر تنگ آ چکی ہے۔ یا تو مغربی دنیا نے اچھا فکشن لکھنا چھوڑ دیا ہے یا فلم ڈائریکٹرز اچھی فکشن کی کتب کو فلمائز نہیں کر پاتے زیک
آجکل زیادہ تر فلمیں 90 فیصد ویژل ایفیکٹس ہی ہوتی ہیں۔اداکاری اور کہانی کی بجائے اب ویژول ایفیکٹس کی طرف زیادہ زور ہے۔ اچھی فلمز دیکھنے کے شوقین اس لیے بھی اب بور ہونے لگ گئے ہیں۔
میدانِ جنگ کی اچھی منظر کشی پیش کی گئی ہے اِس میں بالخصوص ہیوی گنز کا زبردست استعمال ہے۔لون سروائیور
افغانستان کے ایک جنگی آپریشن پر فلمائی ہوئی کہانی
خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو ایک ہی فلم کے بار بار دیکھنے سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں ہمیں تو ہر بارگویا امریکہ ہی دریافت کرنا پڑتا ہے کسی ڈھب کی مووی تک پہنچنے میں۔یہ فلم ہے ہی اتنی زبردست کہ بندہ بار بار دیکھتا ہے اور ہر بار ہنستا ہے
یہ تو نہیں دیکھی مگر آپ نے ایک جگہ سٹی آف گاڈ کی تعریف کی تھی وہ دیکھی بُری تو نہیں تھی مگر انڈینز نے گینگز آف واسع پور کے نام سے اصل سے بہتر نقل تیار کی ہے۔ آزمائش شرط ہےبگ ہیرو سکس دیکھی
کیسی ہے یہ فلم ۔۔۔دیکھنے میں اچھی لگ رہی ہے۔۔۔یہ روک ہے نا۔۔؟؟؟