محفل پر کچھ دن قبل اسکا کافی چرچا ہو رہا تھا۔ ویسے کہانی کیسی ہے؟
دلچسپ !
کچھ شروع میں کچھ کہانی کچھ الجھی ہوئی لگی پھر آہستہ آہستہ گرفت میں آ گئی
تھوڑی پیچیدہ
سائنس فکشن کے ساتھ ساتھ کچھ فلسفیانہ پہلو بھی رکھتی ہے۔
ایک ورچوئل ورلڈ تخیلق کی گئی جس میں جیتے جاگتے کردار تخلیق کیے گئے اور ان کو آرٹیفشل انٹیلیجنس دی گئی اور اس ورچوئل ورلڈ کے باسی اس قابل ہو گئے کہ انہوں نے اپنی ورچوئل ورلڈ تخلیق کر لی ھاھاھا
ایک دوسری اور دوسری سے سے تیسری دنیاؤں میں گھومتے رہتے ہیں۔
اور سب کو یہی بات تنگ کرتی ہے کہ وہ اصل ہیں یا ان کے کنٹرولرز نے انہیں پروگرام کیا ہے۔