حسیب نذیر گِل
محفلین
بڑی عمدہ فلم ہے۔مجھے تو بہت پسند آئی بیچارہ گیٹسبیhttp://www.imdb.com/title/tt1343092/
The Great Gatsby(2013)
بڑی عمدہ فلم ہے۔مجھے تو بہت پسند آئی بیچارہ گیٹسبیhttp://www.imdb.com/title/tt1343092/
The Great Gatsby(2013)
میں نے ابھی دیکھنی ہےPain and Gain 5/10
دیکھی کافی بکواس کہانی تھی مجھے اس میں صرف روک کی اداکاری اچھی لگی ۔
مجھے تو بہت اچھی لگیکیسی لگی آپکو مجھے کچھ خاص نہیں لگی
7/10
مجھے پسند آئی ۔۔ 8/10 ۔۔ اور بہت عرصہ بعد کوئی انگریزی گانا اچھا لگا اس مووی کا۔کیسی لگی آپکو مجھے کچھ خاص نہیں لگی
7/10
مجھے بھی اچھی لگی اور یہ پہلی فلم ہے جو میں نے فروری کے بعد سے دیکھی ہے۔بڑی عمدہ فلم ہے۔مجھے تو بہت پسند آئی بیچارہ گیٹسبی
بھائی جان آپ پوسٹر کے ساتھ نام بھی لکھ دیا کریں تو اچھا ہوگا
ایک اچھی ہارر فلم جس میں مامتا کے جذبے کو ایک بالکل انوکھے انداز میں دکھایا گیا ہے۔
9/10
تین سالوں میں صرف 400 فلمیں ۔بھئی میں تو ایک مہینے میں 100+ فلمیں دیکھتا رہا ہوں کیا ہوا جو آجکل سپیڈ کم کردیاس سال فلم دیکھوں گا ہی نہیں چاہے کچھ ہو جائے ،بس اب کی پڑھائی پچھلے تین سالوں میں تقریبا 400 فلمیں دیکھی۔اب اوب گیا سو سوچا کچھ پڑھائی لکھائی کی جائے ۔
جی اور بھی دیکھی ہوگی میں فلم کا اسٹوڈنٹ تھا بیشتر فلمیں کلاس میں ہی دکھائی گئی تھییں۔اور صرف دیکھنا ہی نہیں ہوتا تھا اس کے اوپر ریویو کرنا ،فنی بارکیوں پر بحث ٹیوٹوریل ،اسکرپٹ ،کیمرہ ،لائٹ اینگل ،شاٹ ،ڈیزائن ،ساونڈ سبھی شامل ہوتا تھا ۔بھائی ! اب آپ کی طرح اتنی اسپیڈ تو نہیں ہے۔انشاء اللہ آپ سے استفادہ ضرور کریں گے ۔تین سالوں میں صرف 400 فلمیں ۔بھئی میں تو ایک مہینے میں 100+ فلمیں دیکھتا رہا ہوں کیا ہوا جو آجکل سپیڈ کم کردی
میری طرف سے 8 نمبرOblivion
http://www.imdb.com/title/tt1483013/
7 نمبر
10 ایویں ہی نہیں دے دیا کرتے بھیاکیوں 8 ہی ؟؟