واقعی شاندار مووی ہے۔1999 میں ریلیز ہونے والی آسکر ونر "امیریکن بیوٹی" بھی دیکھ لی۔
کافی عمدہ فلم ہے۔ خصوصاً کیون سپیسی کی شاندار اداکاری نے فلم میں جان ڈالے رکھی۔
فلم کا اصل پوسٹر اندیشہ نقضَ امن کی وجہ سے نہیں لگایا جا سکتا۔
آپ کو تو میں نے ہی ریکمنڈڈ کی تھیآخر کار "وی فار وینڈیٹا" بھی دیکھ ہی لی۔ 2006 میں ریلیز ہونے والی بہت ہی شاندار اور غیرمعمولی فلم ہے۔ خصوصاً وی کے ڈائیلاگ بہت ہی کمال ہیں۔
انتہائی ریکمنڈڈ مووی ہے۔
بہت شکریہ جناب۔ دی پریسٹیج اور وی فار وینڈیٹا سے روشناس کرانے کا کریڈٹ آپ کو جاتا ہے۔آپ کو تو میں نے ہی ریکمنڈڈ کی تھی
قیصرانی بھائی کی مووی The Ghost and The Darknes دیکھی۔
یہ مووی قیصرانی بھائی نے ریکمنڈڈ کی تھی۔
یہ ایک سچے واقعے پر مبنی مووی ہے۔
میرا خیال تھا کہ عموماً اس طرح کی موویز بہت زیادہ اچھے انداز میں نہیں فلمائی جاسکتیں۔
لیکن اسٹیفن ہاپکنز نے اس موویز کو واقعی شاندار فلمایا ہے۔
وال کلمر نے بھی جان ہینری پیٹیسن کا کردار اچھے طریقے سے ادا کیا ہے۔
اس مووی کو دیکھنے کے بعد میں نے ڈیلیٹ نہیں کیا بلکہ اپنے کلیکشن میں محفوظ کرلیا ہے۔
وہ کیا ہے کہ کافی طویل عرصے سے آئی ایم ڈی بی کی لسٹ کو فالو بلکہ مکمل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ تاہم اس میں بہت سی فلمیں بور یا اپنے مزاج سے مختلف بھی بھری پڑی ہیں۔ اب ان میں سے بھی کچھ منتخب فلموں کو پہلے دیکھنے کے لئے آپ کی بیان کردہ یا ریکمنڈڈ فلموں والی فہرست کافی کارآمد ثابت ہو رہی ہے۔
ساؤنڈ ایفیکٹ ایڈیٹنگ پر آسکر ملا تھا اسے۔بہت خوب جناب۔
دی گھوسٹ اینڈ دی ڈارکنس میری پسندیدہ فلموں میں سے ایک تھی۔
بہت پہلے دیکھی تھی جب انگریزی فلمیں کم کم ہی دیکھتا تھا، اور اپنے منفرد ماحول اور سیٹنگ کی وجہ سے بہت پسند آئی تھی۔
اور اگر مجھے صحیح یاد پڑتا ہے تو اس کا ساؤنڈ ٹریک بھی کافی عمدہ تھا۔
بجا کہا کہ ٹاپ 250 میں کئی موویز ایسی ہیں جو شاید میں بھی دیکھوں تو بور ہوجاؤںوہ کیا ہے کہ کافی طویل عرصے سے آئی ایم ڈی بی کی لسٹ کو فالو بلکہ مکمل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ تاہم اس میں بہت سی فلمیں بور یا اپنے مزاج سے مختلف بھی بھری پڑی ہیں۔ اب ان میں سے بھی کچھ منتخب فلموں کو پہلے دیکھنے کے لئے آپ کی بیان کردہ یا ریکمنڈڈ فلموں والی فہرست کافی کارآمد ثابت ہو رہی ہے۔
الغرض یہ کہ دونوں ہی ٖفہرستوں کو فالو کر رہا ہوں۔
دی پیانسٹ بھی دیکھ لی۔
2002 میں ریلیز ہونے والی یہ فلم دوسری جنگِ عظیم کے دوران وارسا، پولینڈ میں ایک پیانو آرٹسٹ پہ بیتنے والے غمناک و نمناک حالات پر مبنی ہے۔ اوور آل ایک کافی شاندار فلم ہے۔
میرا بھی ارادہ تھا مگر 5 سیریز کا سن کر ارادہ ترک کر دیافنٹاسٹک بیسٹس
یہ ایک یہودی تھا نا؟