آخری ملاقات شاید ضروری تھی

علی ذاکر

محفلین
ہاں نا میں وہی کرتی ہوں جو میرا دل چاہتا ہے ۔۔۔کوئی بھی مجھ سے کوئی کام میری مرضی کے خلاف نہین کروا سکتا ۔:grin:[/QUOTE]

کسی کو ضرورت بھی کیا ہے "بھینس" کے منہ میں ہاتھ دینے کی :rollingonthefloor:!

مع السلام
 

عسکری

معطل
بھینس ااف افففففففففففففففففففففففففففففففففففف یہ کیا بنا دیا یار اب تمھاری خیر نہیں پہلے تو چلو پیٹھ پیچھے بولتے تھے اب سامنے بھی چالو ہو گئے۔
 

علی ذاکر

محفلین
اچھا سچی مچی:rollingonthefloor:


اب اپنے منہ سے تھوڑی بتایئں گے کہ ڈرے ہوئے ہیں:rollingonthefloor:



ہاہاہاہاہ کس سے اور کیوں۔اسی سے بھئی جس کے ڈر سے تینوں اکھٹے ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کے بیٹحے ہو :rollingonthefloor:


جو‌ڈر گیا وہ مر گیا آنٹی جی اور ہم ڈرنے والوں میں سے نہیں ڈرانے والوں میں‌سے ہیں جس طرح اس وقت تم ڈر رہی ہو !

مع السلام
 

طالوت

محفلین
حیران نہ ہوں ۔ بد ذوقوں کی فہرست سے نکلنے کی ناکام کوشش کی ہے کہ میں نے توکھائی ہی نہیں؎
وسلام
 

عسکری

معطل
کھائی ہی نہیں ابھی آخری کی بعد والی ایک ملاقات جمرات کو ہوئی تھی اس کا قصہ لکھوں گا پھر دیکھنا;) ان حضرات کے کارنامے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
تعبیر جی وہ ریاض چھوڑ کر نہیں جا رہا اور آپ محفل چھڑوانے کی بات کرتی ہیں :grin:!





لڑائ ماوراء جی پکی والی دوستی کی ہے ہم ان لوگوں میں سے نہیں کہ آج دوستی کی اور کل لڑائ ویسے اس کے بعد ایک اور ملاقات ہوئ تھی لیکن میں نے لکھنے نہیں‌دی !

مع السلام


عبداللہ بھائی یہ ہے دوستی کیا اب بھی ریاض میں ہی رہیں گے آپ :grin::tongue:
 

تعبیر

محفلین
اور مجھے عنوان پڑھ کر لگا۔۔کہ بس اتنی ہی دوستی تھی اور اس ملاقات پر لڑائی ہو گئی اور اس طرح یہ آخری ملاقات ٹھہری۔۔:grin:

ہاہاہا
ہاں یہ بھی فٹ لگ رہا ہے عنوان کے مطابق

تعبیر جی وہ ریاض چھوڑ کر نہیں جا رہا اور آپ محفل چھڑوانے کی بات کرتی ہیں :grin:!

مع السلام
میں کہاں چھڑوا رہی ہوں محفل۔ کیوں ریاض‌کیوں چھوڑنے کو دل نہیں کر رہا عبداللہ کا؟؟؟
 

زینب

محفلین
میں‌نے تو اس لیے شکر کیا ہے کہ نا آپ تینوں ملو گے نا زینب کو رگڑا لگے گا شکر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top