عسکری
معطل
ہائے اللہ کیا کہہ رہیں ہیں ابھی جاکر بتاتی ہون زینب آپی کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم بیغام یہاں رکھیں گے آنے دو افلاطون کو ہم کون سا اپنے پلو سے کہہ رہے ہیں جو اس کے بھائیوں نے کہا وہی سنا رہے ہیں۔
ہائے اللہ کیا کہہ رہیں ہیں ابھی جاکر بتاتی ہون زینب آپی کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت اچھا لکھا ہے بھائی
سنسر والی باتیں بھی بتادیں تاکہ آپ لوگوں کو ڈانٹ پڑے
ہا ہا ہاہا تو کیا آپ مجھے ان عورتوں سے بھی زیادہ باتوں سمجھتے ہیں
ارے بھائی قسم کھا کر کہتا ہوں بات محفل سے باہر نہیں جائے گی
علی بھائی آپ اپنے پاس سے اندازے نا لگا لیا کریں کیوں میرے دشمن بن رہے ہیں آپ کچھ خدا کا خوف کرو جناباگر بات محفل سے باہر نہیں جائے گی تو پھر ٹہیک ہے عبداللہ بتا دو خرم اپنا ہی بندہ ہے !
ارے یہ لڑائی زیادہ خطرناک ہے اگر اس کے بارے میں میں نے کسی کو بتا دیا تو پھر میں ابوظہبی سے کیا پاکستان سے بھی گیا
مطب اتنا رو واضح ہو گیا کہ لڑائ ابو ظہبی والوں کی ہے
بے چاری ہاہاہاہاہ ابھی آئیں گی تو پتہ چل جائے گا کہ وہ بے چاری ہیں یا ہم بے چارے
مع السلام
اس بے چاری پر یک دم آفتیں نازل ہو پڑی ہیں مجھے افسوس اور ہمدردی کے بول نہیں مل رہے
مجھے اطلاعات موسول ہو چکی ہیں تم زیادہ شانرے مت بنو اچھاکیوں میں کیا تمھارا مخبر ہوں ۔اور پچھلی دفعہ تم نے ایک بندے کو پی ایم کیا تھا نا پوچھنے کے لیے اب بھی اسی کو پی ایم کر کے پوچھو
آپ سے کبھی لڑی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔اب یہ مت کہیے گا کہ آپ ہی پتلی گلی سے نکل جاتے ہیں ورنہ۔۔۔۔۔۔۔یہ لکھو کہ " کس دن کسی سے لڑی نہیں ہوں۔"
وہاں گرمی بہت ہے اور مجھے اور زینیب کو گرمی اچھی نہیں لگتی اسلیئے ہم اب بھی اے سی روم والی لڑائی کی تیاری میں سائبر اٹیک
جو خفیہ اطلاعات مجھے موصول ہوئی ہیں ان کے حساب سے کچھ لڑائی تو بنتی ہی نہیں ہے ۔۔۔۔۔وہ تو بلکےابھی تازہ لڑائی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ہوگی عراق جیسی
وہنے دو یار ویسے بھی یہ جو لکھا ہے 25 فیصد ہے 75 فیصد سنسر ہے اور میری یاد داشت بہت تیز ہے ہر بات محفوظ ہے پر نہ بتانے میں بھلائی ہے سب کی کیوں محفل کو میدان جنگ بنوانا ہے
ہا ہا ہا ہا اس کا مطلب ہے زینب آپی اپنے پاس سے باتیں بناتی ہیں
یار اب مجھے ترس آ رہا ہے زینیب پر بے چاری افففففففففففففففففففففففف
کیا دہشت ہے زینبے بندے 200 کلو میٹر دور بیٹھ لرز جاتے ہین تیرے نام سےارے یہ لڑائی زیادہ خطرناک ہے اگر اس کے بارے میں میں نے کسی کو بتا دیا تو پھر میں ابوظہبی سے کیا پاکستان سے بھی گیا
بے چاری ہاہاہاہاہ ابھی آئیں گی تو پتہ چل جائے گا کہ وہ بے چاری ہیں یا ہم بے چارے
ہائے اللہ کیا کہہ رہیں ہیں ابھی جاکر بتاتی ہون زینب آپی کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی تو آپ ہو عقل کے آندھے ان دو وک تو میں بھائی کہتی ہی نہیں ہو ں ۔۔۔۔۔۔۔ اسکا مطلب تم نے باتیں کیں انہوں نے سنیہم بیغام یہاں رکھیں گے آنے دو افلاطون کو ہم کون سا اپنے پلو سے کہہ رہے ہیں جو اس کے بھائیوں نے کہا وہی سنا رہے ہیں۔
جنگ کا طبل بجنے کو ہے۔ جس جس نے کیمو فلاج ہونا ہے ہو جائے، پھر نہ کہنا کہ پہلے سائرن کیوں نہیں بجایا۔
کھایا نہ پیا گلاس توڑا بارا آنے !
مع السلام
اس بے چاری پر یک دم آفتیں نازل ہو پڑی ہیں مجھے افسوس اور ہمدردی کے بول نہیں مل رہے