ان کا علاج میں آپکو بتائے دیتا ہوں۔ اگلی دفعہ جب ملیں انہیں ڈامینوز کے سوا کہیں نہ لے کر جائیں۔ انشاء اللہ افاقہ ہوگا
یہی تو میں رو رہا ہوں کہ آدھا سچ بھی کبھی سچ ہوا ہے بھلا ۔یہ بات اب کون سمجھائے ان صاحب کو ۔
وسلام
سچ تو یہ ہے اب میں مزہب سے بیزار ہوں۔
اوہ اچھا یعنی اب آپ دہریہ ہو گئے ہیں۔
خیر جاتے جاتے الوداع!
؎؎میں بالکل فٹ ہوں ابھی ایک فری پزا لایا تھا اس کو کھایا ہے اور بد دعا الٹا اژر کرتی ہے مجھ پر واللہ انہوں نے بہت رگڑا لگایا میں تو چپ رہا رشتے داری کی وجہ سے بڑی بہنا
تینوں کے کیوں ؟ جنھوں نے کی ان کے ۔
وسلام
سب سے زیادہ طالوت بھائی نے کی تھی اللہ گواہ ہے
سفید جھوٹ تمہارے خلاف تو باتیں انہوں نے کل کی تھیں اور ہچکیاں تمہیں آض آتی رہی ہیں !
مع السلام
جی بجا فرمایا میری پہلی لائن اوپر کی پوسٹ میں آپ کی اس پوسٹ کا جواب ہے
یہ ایک دن کی کہانی تو نہیں نا یہ تو ہزاروں سالوں کی ارتقا ہے جو اس حالت پر ختم ہوئی ابتدائی انسانوں کے بارے میں جب کوئی معلومات ہی نہیں تو اب کیا کہا جا سکتا ہے یہ کیسے شروع ہوا جا بتایا مزہب نے بتایا جو ناقابل یقین ہے
سن تو لے مائی یہ دو اتنے بڑے بڑے بندے میں اکیلا ویسے بھی میں جو کہتا ہوں سامنے کہ دیتا ہوں پر ان لوگوں نے تو تمھیں پاگل بنا دیا ہنس ہنس کر میرا برا حال ہو گیا تھا؎؎
بہن مت کہو۔میرے خلاف باتیں بھی کیں اور بہن کہہ کر مکھن لگا رہے ہو۔۔جاو میں نہیں مانتی
بس بس رہن دے اب ارسطو بننے کی کوشیش نا کر