سید عمران
محفلین
نہیں۔۔۔کیا مسکرانے پر بھی پابندی لگ سکتی ہے؟
لیکن کسی کا جنازہ نکل گیا اور آپ کی ہنسی!!!
نہیں۔۔۔کیا مسکرانے پر بھی پابندی لگ سکتی ہے؟
نہیں۔۔۔
لیکن کسی کا جنازہ نکل گیا اور آپ کی ہنسی!!!
خدا نہ کرے جو ہمارا یہ عقیدہ ہو!!!آپ شاید آواگون کے قائل نہیں ہیں۔
ویسے مرحوم ہندو تو نہیں دِکھتے تھے!!!آپ شاید آواگون کے قائل نہیں ہیں۔
ورنہ ہماری طرح خوش رہتے آپ بھی
خدا نہ کرے جو ہمارا یہ عقیدہ ہو!!!
ویسے مرحوم ہندو تو نہیں دِکھتے تھے!!!
آواگون کی رو سے ایک بندہ مرے تو ایک ہی جسم سے پیدا ہوتا ہے۔۔۔آپ شاید آواگون کے قائل نہیں ہیں۔
آپ کو مسکرانے کی اجازت ہے لیکنکیا مسکرانے پر بھی پابندی لگ سکتی ہے؟
تل ملانے کے جائے وقوع بھی تو بتائیے!!!آپ کو مسکرانے کی اجازت ہے لیکن
تلملانے کی اجازت نہیں دی جائے گی
یہ معرفت کی باتیں ہیں، ان پر پردہ پڑا رہنے دیجیے۔تل ملانے کے جائے وقوع بھی تو بتائیے!!!
جی بہتر!!!یہ معرفت کی باتیں ہیں، ان پر پردہ پڑا رہنے دیجیے۔
بھیا! وہ معرفت کی بات تھی اور یہ گیان کی باتیں ہیں۔
اس مردہ لڑی میں پرانی روح اب تک نہیں آئی۔۔۔
نہ جانے کہاں سر ٹکراتی پھر رہی ہے۔۔۔
شاید یہاں آنے کی اجازت نہیں۔۔۔
اگر اجازت مل جائے تو مردہ جسم میں داخل ہونے پر کیا احساسات ہوں گے؟؟؟
بھیا! وہ معرفت کی بات تھی اور یہ گیان کی باتیں ہیں۔
آپ کو مسکرانے کی اجازت ہے لیکن
تلملانے کی اجازت نہیں دی جائے گی
بھیا ہمیں معاف رکھیں..واہ واہ!
آج سے آپ ہمارے پیر اور پنڈت!
اچھا!!! ہم تو سمجھے تھے کہ یہ معاملہ کوئی اور ہے۔اسی لیے امریکی کرونے والی لڑی میں فعال نہیں رہے ہم۔
معطلی تو لگ سکتی ہےکیا مسکرانے پر بھی پابندی لگ سکتی ہے؟