جاسم محمد
محفلین
ہیکنگ کا عقیدہاس تاریخی عقیدہ کو کیا نام دیں گے؟؟؟
ہیکنگ کا عقیدہاس تاریخی عقیدہ کو کیا نام دیں گے؟؟؟
معطل انگریزی والے arifkarim ہوئے تھے۔ اردو "عارف کریم" کا مقام ابھی باقی ہے۔دھاگہ شروع کرنے والے رکن معطل ہو گئے۔
ہر پاکستانی کی ابتداء اسی سازشی نظریے سے ہوتی ہے لیکن اگر انسان اچھے اور برے میں تمیز رکھنے والا ہو اور غلط کو غلط کہنے کی جرات اور اپنے عقائد کے بت توڑنے کی ہمت کرنے والا ہو تو کھڑے پانی کی طرح ایک ہی جگہ رہ کر بدبو دار نہیں رہتا۔
دس سال محفل اپنی بے بسی پر روتی ہےویسے آپس کی بات ہے کہ دس سال میں عارف جاسم میں اتنی بڑی تبدیلی آ گئی اور چودہ سو سال میں اسلام بالکل نہ بدلا
تم کتنے جاسم مارو گے ہر گھر سے جاسم نکلے گا
انا للہ وانا الیہ راجعونتم کتنے جاسم مارو گے ہر گھر سے جاسم نکلے گا
صیہونیت کا ایک مختصر تعارف
صیہونیت آسان الفاظ میں یہودی قوم پرستی کو کہتے ہیں۔ اپنے آبائی وطن اسرائیل کے حصول تک یہ ٹھیک تھی لیکن اس سے آگے چل کر فلسطینیوں پر جبر، ظلم و زیادتی کا صہیونی فکر سے جواز پیش کرنا انتہائی غلط ہے۔...The Question is
???What Do You Think about Zionism
میرے خیال میں اوریجنل آئیڈی کی وفات کے بعد اس کی روح کے دو حصے ہوئے۔ ایک حصے نے جا کر حقیقت ٹی وی کے نام سے یوٹیوب چینل شروع کر دیا، جبکہ دوسرا کچھ عرصہ بھٹکنے کے بعد یہاں واپس آ نکلا۔ تب ہی اول الذکر حصہ نیا جنم لینے والی آئیڈی کی روح سے غائب نظر آتا ہے۔ویسے آپس کی بات ہے کہ دس سال میں عارف جاسم میں اتنی بڑی تبدیلی آ گئی
حقیقت ٹی وی والے خیالات پہلے (آج کل بھی) امت اخبار میں پائے جاتے تھے۔ اب ان خیالات نے وڈیو کی شکل اختیار کر لی ہے۔ علامہ مرحوم نے اس کی پیش گوئی بہت پہلے کی تھی:میرے خیال میں اوریجنل آئیڈی کی وفات کے بعد اس کی روح کے دو حصے ہوئے۔ ایک حصے نے جا کر حقیقت ٹی وی کے نام سے یوٹیوب چینل شروع کر دیا، جبکہ دوسرا کچھ عرصہ بھٹکنے کے بعد یہاں واپس آ نکلا۔ تب ہی اول الذکر حصہ نیا جنم لینے والی آئیڈی کی روح سے غائب نظر آتا ہے۔
کئی جملوں میں سے ایک جملہ:صیہونیت کا ایک مختصر تعارف
and was recognized by US president Harry Truman that very same day.
اور یہ بھی کہ زائنِزم کی بنیاد پر قائم ہونے والی ریاست کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟...The Question is
???What Do You Think about Zionism
مٹھی بھر صہیونی ارضِ فلسطین پر کیسے قابض ہوئے؟اور یہ بھی کہ زائنِزم کی بنیاد پر قائم ہونے والی ریاست کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟