آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

MAL1K

محفلین
میں بھی سوچوں :chatterbox: یہ مال 1 کیا ہے ؟ :chatterbox: میں نے خیال کیا کوئی
خفیہ گروپُ مال اِدھر سے اُدھر کرنے والا ہے :battingeyelashes:

:) استقبال کرنے کا شکریہ ۔ پر آپ سے بات کیا کرنی ۔ آپ تو تختی لگائے اور شائید منھ پھلائے بیٹھی ہیں

نوٹ ۔(نئے نئے آئے ہوئے ممبرز مجھ سے بے تکلفی کرنے سے پرہیز کریں ،)
میں نئے لوگوں سے بات نہیں کرنا چاہتی ، ،)
:notlistening:
 
مغزل

ملک صاحب خوش آمدید ، آپ بوچھی صاحبہ سے گفتگو سے فی الحال پرہیز کیجے ، وہ کیا ہے کبھی ہم سے بھی غلطی ہوئی تھی ( بقول وارث صاحب کے کہ ’’ مضروبان ِ بوچھی تھے ہم بھی )وہ دن اور آج کا دن دوبارہ بات نہیں کی ہم نے ، شاید نفرت کرنے لگا تھا میں ، مگر بیٹی کی سالگرہ پر خیال آیا کہ غلطی تو میری ہی تھی ، ہر شخص اپنا مزاج رکھتا ہے ، بوچھی یہاں کی ( میرے خیال میں ) سب سے سینیر خاتون رکن ہیں ، سو اپنا مراسلہ مدون کر لیجے ، اور یہاں تعارف کی لڑی میں
newthread.gif
کے زریعے لڑی بنائیں اور اپنا تعارف پیش کیجے ، آ پ کے کلمہ اندراج کا معاملہ منتظمین حل کردیں گے ۔ ایک بار پھر محفل میں صمیم ِ قلب سے خوش آمدید۔۔ کوئی بات ناگوار گزرے تو معذرت، والسلام
 
Top