آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

گرو جی

محفلین

جیا راؤ

محفلین
ٹھیک ہے پھر ایڈمن کا کام ایڈمن کو کرنے دیں:grin::grin:

اب اس سے پہلے کہ کسی سے ڈانٹ پڑے کہ اس دھاگے میں یہ کیا باتیں کی جا رہی ہیں، ہم چلتے ہیں۔:(
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی تو کاشف آپ کے مراسلے 28 ہو گئے ہیں۔ اب تو آپ کہیں بھی پوسٹ کر سکتے ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
بات صاف تو ہے۔ یہ جویری رفیق ہیں، وہ کاشف رفیق۔۔ شکریہ جیا کاشف کو یہاں لانے کا۔۔
 

کاشف رفیق

محفلین
بات صاف تو ہے۔ یہ جویری رفیق ہیں، وہ کاشف رفیق۔۔ شکریہ جیا کاشف کو یہاں لانے کا۔۔

السلام علیکم

جناب محترم! ہمشیرہ جویریہ کو فدوی نے ہی محفل پر آنے کا مشورہ دیا تھا۔ ایک دوسرے شاعری فورم پر یہ کافی عرصہ سے ممبر ہیں جہاں رومن میں اردو شاعری کی جاتی ہے۔ اس بات پر خیال آیا کہ جب اردو کا اتنا بڑا اور بہترین فورم موجود ہے تو یہاں کیوں نہ شاعری کی جائے۔ :)
 
Top