مبارکباد آخر مجھے بھی محفل کا نشئی ہونے کا ایوارڈ مل گیا

محمدعمر

محفلین
وہاں پر عزت ہی عزت ہے ملک کے مایہ ناز استاد - پروفیسر - ڈاکٹر - فوجی - بزنس مین - تھنک ٹینک - فارغ - سٹوڈنٹ - اور تجربہ کار ریٹائرڈ آدمی سب وہیں ہوتے ہیں جناب ۔
کہیں ایسا نہ ہو کہ"بڑے بدنام ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے"
اسی لئے نبیل بھائی اس کوچے سے دور ہی رہتے ہیں:)
 

مقدس

لائبریرین
congrats10.gif
ڈھیروں مبارک ہو بھیا​
AMELIE_10_-_75_CHOCOLATE_SELECTION_-_PNG_FILE__48976_zoom.png
 
بعد از سلام عرض ہے کہ
میں آج صبح اُٹھا اور فریش ہو کر ایک کپ چائے بناکر
جب کمپیوٹر آن کیا اور محفل کو جوائن کیا تو پتا چلا کہ مجھے

"محفل کا نشہ ہوگیا ہے"
میرے ایک ہزار مراسلے پورے ہوگئے ہیں​
لیکن​
لیکن​
لیکن​
کسی نے مبارک بعد نہیں دی لہٰذا​
میں نے خود ہی یہ دھاگہ کھول لیا​
مبارک ہو مجھے :bighug:
اور مجھے یہ کہتے ہوئے بہت اچھا لگ رہا ہے کہ یہ آپ محفلین کے تعاون، محبت اور اخلاق کیوجہ سے ممکن ہوا ہے​
میں آپ سب کی محبت اور توجہ کا بہت بہت شکر گزار ہوں​
لو یو آل:bighug:
جی بابا جی مُجھ سے ایک دن بعد نشہ ہوا فورم کا۔ میں سینئیر ٹھہرا۔ اب ہمیں اپنا علیحدہ کوچہ بنانا پڑے گا۔ جس کی ابتدا مُجھ سے ہو اور بعد میں آنے والے ایک ہزاری محفلین کو اپنے کوچے میں گھیر کر لایا جا سکے۔
 

تعبیر

محفلین
واہ جی واہ :applause::applause::applause:
آپ کو بہت بہت مبارک ہو اسی طرح محفل کی رونقیں بڑھاتے رہیں اور خوب انجوائے کرتے رہیں​
congratulations1.gif
2534241.gif
029.gif
 

رانا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو @باباجی۔:good:
آپ کی زندگی کا پہلا مبارکبادی دھاگہ اور میری نظروں سے پتہ نہیں کیسے اوجھل رہ گیا۔:)
 
Top