عسکری
معطل
ہم نے تو کھول رکھا ہے یہ الگ بات ہے آپ کبھی تشریف نہیں لاتے ہمارے کوچے میںاتنے لوگوں کو نشہ ہوتا جا رہا ہے، لگتا ہے کہ محفل چائے خانہ بند کرکے اب محفل مے خانہ کھول دینا چاہیے۔
ہم نے تو کھول رکھا ہے یہ الگ بات ہے آپ کبھی تشریف نہیں لاتے ہمارے کوچے میںاتنے لوگوں کو نشہ ہوتا جا رہا ہے، لگتا ہے کہ محفل چائے خانہ بند کرکے اب محفل مے خانہ کھول دینا چاہیے۔
ارے بہنا آپ نےکہہ دیامجھے بہت غصہ آ رہا ہے کہ میں نے پہلے کیوں نہیں دیکھا
مبارک باد لیپی سے آ کے دوں گی
ابھی موبائل سے ہوں ناںارے بہنا آپ نےکہہ دیا
سمجھو مجھے مبارک بعد مل گئی
جب لمبے لمبے میسج کروگی تب تک میں سو چکا ہوں گاابھی موبائل سے ہوں ناں
چھوٹے چھوٹے میسجز ٹائپ کر رہی ہوں
جو سوتے ہیں وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیںجب لمبے لمبے میسج کروگی تب تک میں سو چکا ہوں گا
یہ لیپی کیا ہے؟مجھے بہت غصہ آ رہا ہے کہ میں نے پہلے کیوں نہیں دیکھا
مبارک باد لیپی سے آ کے دوں گی
او بھائ میں بھی لیپ ٹاپ کو لیپی کہتا ہوں ۔یہ لیپی کیا ہے؟
ہمارے یہاں لیپی سے پتنگ جوڑی جاتی ہے۔۔
مطلب تم سوتی نہیں ہوجو سوتے ہیں وہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ہیں
بہت بہت شکریہ عمر بھائیدھاگے کا عنوان دیکھا تو لگا کہ آپ نے کوچہ ملنگاں میں شمولیت اختیار کر لی ہے اور سند بھی پا لی ہے
لیکن دھاگہ کھلا تو یہاں تو معاملہ بالکل مختلف نکلا
بہرحال ایک ہزاری منصب سنبھالنا بہت بہت مبارک ہو
تشریف تو لے آئیں لیکن بدنامی سے ڈرتے ہوں گےہم نے تو کھول رکھا ہے یہ الگ بات ہے آپ کبھی تشریف نہیں لاتے ہمارے کوچے میں
ہمارے یہاں بھی ایسا ہی ہوتا ہےیہ لیپی کیا ہے؟
ہمارے یہاں لیپی سے پتنگ جوڑی جاتی ہے۔۔
اوہ اچھا، ویسے یہ لفظ آپ کا اپنا تخلیق کردہ ہےاو بھائ میں بھی لیپ ٹاپ کو لیپی کہتا ہوں ۔
وہاں پر عزت ہی عزت ہے ملک کے مایہ ناز استاد - پروفیسر - ڈاکٹر - فوجی - بزنس مین - تھنک ٹینک - فارغ - سٹوڈنٹ - اور تجربہ کار ریٹائرڈ آدمی سب وہیں ہوتے ہیں جناب ۔تشریف تو لے آئیں لیکن بدنامی سے ڈرتے ہوں گے
بلکہ وہیں سے نکلتے ہیںوہاں پر عزت ہی عزت ہے ملک کے مایہ ناز استاد - پروفیسر - ڈاکٹر - فوجی - بزنس مین - تھنک ٹینک - فارغ - سٹوڈنٹ - اور تجربہ کار ریٹائرڈ آدمی سب وہیں ہوتے ہیں جناب ۔
ہاں وہیں سے اپنے اپنے کام پر جاتے ہیں آج صبح تو آپ نے دیکھ ہی لیا نابلکہ وہیں سے نکلتے ہیں