فراز آخر کو ضرورت ہی خریدار کی نکلی ۔ احمد فراز

فاتح

لائبریرین
ہم سے گنہگاروں کے حوصلے بلند کرنے والا شعر تو دیکھیے:

خوب! بہت خوب!
شیئرنگ کے لیے شکریہ
فاتح صاحب!!!
شکریہ فارقلیط رحمانی صاحب۔۔۔
ہمیں تو یہ غزل مطلع سے آگے پڑھنے کی ضرورت ہی نہیں محسوس ہوتی اور اسی آفاقی حقیقت پر مبنی مطلع کے باعث ہی یہ غزل شریکِ محفل کی۔۔۔ :)
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
شکریہ فارقلیط رحمانی صاحب۔۔۔
ہمیں تو یہ غزل مطلع سے آگے پڑھنے کی ضرورت ہی نہیں محسوس ہوتی اور اسی آفاقی حقیقت پر مبنی مطلع کے باعث ہی یہ غزل شریکِ محفل کی۔۔۔ :)
حضوروالا یہ آپ کی اعلی ظرفی اور ہماری کم ظرفی کا فرق بھی تو ہو سکتا ہے۔
آپ، آپ ہیں، اور ہم، ہم،
 
فاتح

لائبریرین
حضوروالا یہ آپ کی اعلی ظرفی اور ہماری کم ظرفی کا فرق بھی تو ہو سکتا ہے۔
آپ، آپ ہیں، اور ہم، ہم،
قبلہ و کعبہ ہمارے مراسلے میں قطعاً کسی ظرف کا دور دور تک شائبہ و محل نہ تھا کجا اعلیٰ یا کم۔ :)
ہم نے تو محض اپنی پسند کی بات کی تھی :)
 
فاتح

لائبریرین
بتایا تو ہے بھیا
شکریہ کے طور پر آئس کریم :p
لیکن تم نے تو "بھی" اور "سکتی" لکھ کر آپشن دیا تھا کہ یوں "بھی" ہو "سکتا" ہے۔۔۔
شکریہ کے طور پر آئس کریم بھی کھلائی جا سکتی ہے ویسے :p
اس لیے پوچھا کہ پہلے پکا فیصلہ کر لو کہ کیا لینا ہے۔۔۔ شکریہ یا آئس کریم :laughing:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
لیکن تم نے تو "بھی" اور "سکتی" لکھ کر آپشن دیا تھا کہ یوں "بھی" ہو "سکتا" ہے۔۔۔

اس لیے پوچھا کہ پہلے پکا فیصلہ کر لو کہ کیا لینا ہے۔۔۔ شکریہ یا آئس کریم :laughing:
بھیا آپ یوں کریں پھیکا سا شکریہ رہنے دیں اور میٹھی آئس کریم کھلا دیں :p
 
عینی شاہ

محفلین
سمجھ نہیں آ رہا کیا ریٹنگ دوں۔۔۔ ایک تو عینی شاہ کے انداز میں "واہ واہ واہ واہ اور واہ ہی واہ" اور اس پر طرہ یہ کہ عینی شاہ اور عائشہ عزیز کے مراسلوں کے عین نیچے یہ مراسلہ۔۔۔ بہرحال بالآخر ہم نے سابقہ ریکارڈ کو سامنے رکھتے ہوئے اسے سنجیدہ ہی لیا :laughing:
شکریہ :)
:rollingonthefloor:آپکو پتہ نہی تھا اس دن غزلوں پر واہ واہ کرنے کا محفلی دن تھا اس لیئے ہم سب نے واہ واہ کا پلان بنایا تھا :rollingonthefloor:
 
قیصرانی

لائبریرین
جہاں بھی فراز کا نام دیکھتا ہوں، جھجھک جاتا ہوں کہ پتہ نہیں کیا ہوگا۔ لیکن پھر فاتح بھائی کا نام دیکھا تو تسلی ہوئی کہ اصلی فراز کی شاعری ہوگی :)
 
کل ہجر کی شب، روزِ قیامت کی طرح تھی
دن نکلا نہ جاں ہی ترے بیمار کی نکلی
کیا ہی کہنے جناب
کیا انتخاب ہے
بہت لطف آیا پڑھ کر
شاد و آباد رہیں
 
Top