فاتح
لائبریرین
واہ واہ واہ ۔۔۔ واہ ہی واہ
تم دونوں کا بھی شکریہ ادا کروں؟واہ! بہت خوب!
واہ واہ واہ ۔۔۔ واہ ہی واہ
تم دونوں کا بھی شکریہ ادا کروں؟واہ! بہت خوب!
خوب! بہت خوب!وا رہنے دے یارب درِ توبہ کہ ابھی تو
حسرت ہی کہاں تیرے گنہگار کی نکلی
شکریہ فارقلیط رحمانی صاحب۔۔۔ہم سے گنہگاروں کے حوصلے بلند کرنے والا شعر تو دیکھیے:
خوب! بہت خوب!
شیئرنگ کے لیے شکریہ
فاتح صاحب!!!
حضوروالا یہ آپ کی اعلی ظرفی اور ہماری کم ظرفی کا فرق بھی تو ہو سکتا ہے۔شکریہ فارقلیط رحمانی صاحب۔۔۔
ہمیں تو یہ غزل مطلع سے آگے پڑھنے کی ضرورت ہی نہیں محسوس ہوتی اور اسی آفاقی حقیقت پر مبنی مطلع کے باعث ہی یہ غزل شریکِ محفل کی۔۔۔
قبلہ و کعبہ ہمارے مراسلے میں قطعاً کسی ظرف کا دور دور تک شائبہ و محل نہ تھا کجا اعلیٰ یا کم۔حضوروالا یہ آپ کی اعلی ظرفی اور ہماری کم ظرفی کا فرق بھی تو ہو سکتا ہے۔
آپ، آپ ہیں، اور ہم، ہم،
تو اور کیا بھیا ہم نے بھی واہ واہ کیا ہےتم دونوں کا بھی شکریہ ادا کروں؟
تو پھر پہلے فیصلہ کرو کہ شکریہ لینا ہے یا آئس کریمتو اور کیا بھیا ہم نے بھی واہ واہ کیا ہے
شکریہ کے طور پر آئس کریم بھی کھلائی جا سکتی ہے ویسے
بتایا تو ہے بھیاتو پھر پہلے فیصلہ کرو کہ شکریہ لینا ہے یا آئس کریم
لیکن تم نے تو "بھی" اور "سکتی" لکھ کر آپشن دیا تھا کہ یوں "بھی" ہو "سکتا" ہے۔۔۔بتایا تو ہے بھیا
شکریہ کے طور پر آئس کریم
اس لیے پوچھا کہ پہلے پکا فیصلہ کر لو کہ کیا لینا ہے۔۔۔ شکریہ یا آئس کریمشکریہ کے طور پر آئس کریم بھی کھلائی جا سکتی ہے ویسے
شکریہ بیٹا۔۔۔ جیتی رہوبہت خُوب بھائی
بھیا آپ یوں کریں پھیکا سا شکریہ رہنے دیں اور میٹھی آئس کریم کھلا دیںلیکن تم نے تو "بھی" اور "سکتی" لکھ کر آپشن دیا تھا کہ یوں "بھی" ہو "سکتا" ہے۔۔۔
اس لیے پوچھا کہ پہلے پکا فیصلہ کر لو کہ کیا لینا ہے۔۔۔ شکریہ یا آئس کریم
شکریہ فاتح بھائیشکریہ بلال
میرے پاس ذخیرہ تو نہیں اور نہ ہی مشاعروں کی وڈیو یا آڈیو محفوظ ہیں لیکن سن ضرور رکھی ہے۔۔۔ نیٹ پر ہی ڈھونڈتا ہوں شاید مل جائے۔
آپکو پتہ نہی تھا اس دن غزلوں پر واہ واہ کرنے کا محفلی دن تھا اس لیئے ہم سب نے واہ واہ کا پلان بنایا تھاسمجھ نہیں آ رہا کیا ریٹنگ دوں۔۔۔ ایک تو عینی شاہ کے انداز میں "واہ واہ واہ واہ اور واہ ہی واہ" اور اس پر طرہ یہ کہ عینی شاہ اور عائشہ عزیز کے مراسلوں کے عین نیچے یہ مراسلہ۔۔۔ بہرحال بالآخر ہم نے سابقہ ریکارڈ کو سامنے رکھتے ہوئے اسے سنجیدہ ہی لیا
شکریہ
بھیا آپ یوں کریں پھیکا سا شکریہ رہنے دیں اور میٹھی آئس کریم کھلا دیں