سلمان حمید
محفلین
شرمندگی تو ہو رہی ہے لیکن عمر کے اس حصے میں تو شرمندگی بھی اتنی دیر کے لیے ہوتی ہے جتنی دیر کے لیے بھری جوانی میں توبہ کا دورانیہ ہوا کرتا تھابھابھی کے لئے ڈھیر ساری ہمدردی کہ ایک ساتھ دو دو "منے" سنبھالنے پڑتے ہیں

بات یہیں ختم کر دیتے ہیںشرمندگی تو ہو رہی ہے لیکن عمر کے اس حصے میں تو شرمندگی بھی اتنی دیر کے لیے ہوتی ہے جتنی دیر کے لیے بھری جوانی میں توبہ کا دورانیہ ہوا کرتا تھا
بس میں بھی ٹوپی، مفلر اور کوٹ میں ملبوس گھر جانے کے لیے تیار ہوں۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گابات یہیں ختم کر دیتے ہیں
یعنی درجہ حرارت اب سات ڈگری ہے؟بس میں بھی ٹوپی، مفلر اور کوٹ میں ملبوس گھر جانے کے لیے تیار ہوں۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا
جی اس وقت تو دو ڈگری ہے۔یعنی درجہ حرارت اب سات ڈگری ہے؟