آپ کونسی زیارت سمجھے ؟ قیصرانی پیر فقیر ٹائپ نہیں لگے۔ زیارت لفظی معنوں میں تھی ویسے اگر آپ کا مرید ہونے کا ارادہ ہے تو بسم اللہیہ رتبہ بلند جس کو ملا ۔۔۔
دعا گو ہوں کہ آپ بھی اس رتبے پر جلد سرفراز ہوں۔!
نوازش! بس جنا ب یہ محض قیصرانی بھائی کی صحبت کا فیض تھا، اس کی جھلک آپ کو میرے چہرے پر بھی نظر آئی۔