توقیر عالم
محفلین
کوچہ الکساں؟
چھوٹی بہن! بہت بہت شکریہ۔ جیتی رہو۔خوش رہو۔ اللہ قسمت اچھی کرے۔ آمین!آپ اتنا پیارا لکھ لیتی ہیں۔ حیران کردیا۔
اس کے ٹائٹل نے ہی توجہ اپنی طرف مبذول کروا دی۔ بہت ساری داد شاباش چھوٹی بہن کی طرف سے۔ بہت بہت اچھی ہے۔ویل ڈن کیپ اٹ اپ
آمین ثم آمین۔جزاک اللہچھوٹی بہن! بہت بہت شکریہ۔ جیتی رہو۔خوش رہو۔ اللہ قسمت اچھی کرے۔ آمین!
ہاں۔۔۔یہ بات تو میں بھول ہی گئی تھی۔ صحیح یاد دلایا تابش۔ شاباش۔کوئی بات نہیں۔ کوچۂ آلکساں کے بانی کے شایانِ شان وقت لیا ہے۔
کوچۂ آلکساںکوچہ الکساں؟
میری طرف سے واپس آپ کو۔ کہ ضرورت آپ کو ہے.ہاں۔۔۔یہ بات تو میں بھول ہی گئی تھی۔ صحیح یاد دلایا تابش۔ شاباش۔
ایک کلو بادام آپ کے ہوئے۔
اسےسمجھایا نہیں جاسکتا۔ یہاں جا کے دیکھیں۔خود سمجھ آجائے گا۔اس کا مطلب بھی بتا دیں
میں نے تو کھانے شروع کر دیے۔۔۔۔اُن ہی میں سے آپ کو دے رہی تھی۔۔۔میری طرف سے واپس آپ کو۔ کہ ضرورت آپ کو ہے.
ذرا پتہ بھی بتا دیں بہنااسےسمجھایا نہیں جاسکتا۔ یہاں جا کے دیکھیں۔خود سمجھ آجائے گا۔
جہاں میں نے اس کوچہ کا نام دیا ہے۔۔۔مہربانی فرما کے اسی نام پہ کلک کریں۔۔۔خودبخود سم سم کھل جائے گا اور آپ ایک حیران کن نئی دنیا میں داخل ہوں گے کہ جہاں سے واپس شاید ہی کوئی آیا ہو۔ذرا پتہ بھی بتا دیں بہنا
کوئی بات نہیں۔ آپ کی طرف توجہ طلب کاموں کی یوں بھی ایک فہرست باقی ہے۔ہائے جاسمن اتنی کوتاہی۔۔۔۔
بہت شرمندہ ہوں۔
بہرحال بہت بہت شکریہ۔دیر سے سہی۔
اتنے بادام کھا کر تو محمد تابش صدیقی کو نرسری کے فلرٹس بھی یاد آجائیں گے۔ہاں۔۔۔یہ بات تو میں بھول ہی گئی تھی۔ صحیح یاد دلایا تابش۔ شاباش۔
ایک کلو بادام آپ کے ہوئے۔
آواز کی لہریں ہی سست ہوں اور سماعتوں تک پہنچنے میں سال لے لیں تو یہ نیرنگ خیال کی سستی ہرگز شمار نہ ہوگی۔ ہمارا وقت اس کے بعد شروع ہوتا ہے۔جہاں میں نے اس کوچہ کا نام دیا ہے۔۔۔مہربانی فرما کے اسی نام پہ کلک کریں۔۔۔خودبخود سم سم کھل جائے گا اور آپ ایک حیران کن نئی دنیا میں داخل ہوں گے کہ جہاں سے واپس شاید ہی کوئی آیا ہو۔
اس کوچہ میں کوئی بادشاہ یا بادشاہ کی کیبنٹ تو نہیں ہے البتہ مہا آلکس صاحب پائے جاتے ہیں@نیرنگ خیال۔۔۔آپ انہیں آواز دیں گے تو کم از کم ایک سال بعد آپ کو ضرور جواب مل جائے گا ان شاءاللہ۔
ہماری چستی کے چرچے ہیں آسمانوں میں۔کوئی بات نہیں۔ کوچۂ آلکساں کے بانی کے شایانِ شان وقت لیا ہے۔
سرجی "چ" کی جگہ "س" آئے گا۔ غلط لکھا ہے آپ نے۔ ٹھیک کرلیں:ڈیہماری چستی کے چرچے ہیں آسمانوں میں۔
واہ۔۔۔آپ کا بڑا تجربہ ہے۔ آپ دو کلو کھا لیں اور تھوڑے تیز ہوجائیں۔ سستی کو دور بھگائیں اور ٹائم سے آیا کریں:ڈیاتنے بادام کھا کر تو محمد تابش صدیقی کو نرسری کے فلرٹس بھی یاد آجائیں گے۔
اور زمین پر "سستی" کے:ڈیہماری چستی کے چرچے ہیں آسمانوں میں۔
With reference pls.کوئی بات نہیں۔ آپ کی طرف توجہ طلب کاموں کی یوں بھی ایک فہرست باقی ہے۔
یہ دیکھیےWith reference pls.