محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
سادگی سے شادی کرنے والے ایک گھرانے کو منگنی کی مبارکباد:
منگنی تمھیں مبارک شادی تمھیں مبارک
شادی جو ہورہی ہے سادی تمھیں مبارک
آخر تک اس کو اللہ پہنچادے عافیت سے
فی الحال تو یہ شادی آدھی تمھیں مبارک
مزیدار مزیدارسادگی سے شادی کرنے والے ایک گھرانے کو منگنی کی مبارکباد:منگنی تمھیں مبارک شادی تمھیں مبارکشادی جو ہورہی ہے سادی تمھیں مبارکآخر تک اس کو اللہ پہنچادے عافیت سےفی الحال تو یہ شادی آدھی تمھیں مبارک
بہت خوب جناب اسامہ سرسری صاحب۔۔۔!سادگی سے شادی کرنے والے ایک گھرانے کو منگنی کی مبارکباد:منگنی تمھیں مبارک شادی تمھیں مبارکشادی جو ہورہی ہے سادی تمھیں مبارکآخر تک اس کو اللہ پہنچادے عافیت سےفی الحال تو یہ شادی آدھی تمھیں مبارک
شکریہ شکریہ۔مزیدار مزیدار
بہت شکریہ جناب۔بہت خوب جناب اسامہ سرسری صاحب۔۔۔ !
آہم آہمم تھوڑا اور شرارتی ہو جاؤں نااااااااااااااااا بری باتسادگی سے شادی کرنے والے ایک گھرانے کو منگنی کی مبارکباد:منگنی تمھیں مبارک شادی تمھیں مبارکشادی جو ہورہی ہے سادی تمھیں مبارکآخر تک اس کو اللہ پہنچادے عافیت سےفی الحال تو یہ شادی آدھی تمھیں مبارک
اسے شاید اتنا مزا نہ آئے کہ اتنی سادگی میری ہی منگنی پر کیوںجسکی منگنی ہو اسکو ایسے مبارک باد دیں تو کتنا مزا آئے
اسے شاید اتنا مزا نہ آئے کہ اتنی سادگی میری ہی منگنی پر کیوں
بلکل سادگی ہی میں خوبصورتی ہے اگر وہ واقعی سادگی ہوسادگی ہی تو اچھی لگتی ہے
یہ ہنستے ہوئے آپکو نیلی ہوجانا چاہیئے تھا آپ ہری ہو جاتی ہیں ہی ہی ہی
نیلی میں پیلی ملا دو تو ہرییہ ہنستے ہوئے آپکو نیلی ہوجانا چاہیئے تھا آپ ہری ہو جاتی ہیں ہی ہی ہی
تو اتنا نیلا پیلا ہرا ہونے کی ضرورت کیا ویسےنیلی میں پیلی ملا دو تو ہری
آپ آسان زبان میں ہی کہہ دیتے فاتح بھائیواہ خوب ہے۔ ٹیگ کر کے یاد فرمانے پر ممنون ہوں
بہار آگئی ہے نہ اور ویسے بھی رنگ ہو تو زندگی بھی رنگین ہوتی جاتی ہےتو اتنا نیلا پیلا ہرا ہونے کی ضرورت کیا ویسے
اچھاااااااااااااااااااااااااااا کون سا رنگ ہو نیلا یا پیلا یا پھر ہرابہار آگئی ہے نہ اور ویسے بھی رنگ ہو تو زندگی بھی رنگین ہوتی جاتی ہے
چلو تم ترجمہ کر دو بیٹا آسان زبان میںآپ آسان زبان میں ہی کہہ دیتے فاتح بھائی
سارے ہیاچھاااااااااااااااااااااااااااا کون سا رنگ ہو نیلا یا پیلا یا پھر ہرا