آرٹ فلموں پر تبصرے

زبیر مرزا

محفلین
ربط دینے کا شکریہ، مرزا صاحب۔
کیا اس سائٹ پر فلم (فلمیں) فلمیں فری دیکھی جا سکتی ہیں۔ اور کیا انہیں دیکھنے کے لئے سائٹ پر رجسٹرہونا پڑے گا۔ پلے کا بٹن مجھے تو کہیں نظر نہیں آیا۔
براہ کرم رہنمائی کریں۔ یہ میں اس لئے پوچھ رہا ہوں کیونکہ یو ٹیوب سے تو ہم آج کل محروم ہیں۔
تلمیذ صاحب میں @شہزادوحید کو ٹیگ کررہا ہوں وہ آپ کو اس بارے میں بہتربتا سکیں گے
میں آن لائین مویز نہیں دیکھتا :) لہذا اس بارے میں زیادہ تفصیلات نہیں معلوم - @شہزادوحید اور حسیب اس کے
ایکسپرٹ ہیں اوربڑے پائے کے آن لائین فلم بین
 
IMDB پر فلمیں نہیں دیکھی جاتیں۔میں تو زیادہ تر فلمیں ڈاؤنلوڈ کرکے دیکھتا ہوں کیونکہ آنلائن دیکھنے میں کافی مشکلات پیش آتی ہیں۔
اگر فلمیں ڈاؤنلوڈ کرنے کے بارے میں پوچھنا ہے تو میں بتا دیتا ہوں
باقی آنلائن موویز کی سائٹ کے بارے میں شہزاد وحید ہی بہتر بتا سکتے ہیں
 
تلمیذ

لائبریرین
IMDB فلمیں ڈاؤنلوڈ کرنے کے بارے میں پوچھنا ہے تو میں بتا دیتا ہوں
باقی آنلائن موویز کی سائٹ کے بارے میں شہزاد وحید ہی بہتر بتا سکتے ہیں

حسیب جی، نیکی اور پوچھ پوچھ؟
ویسے تو کئی جاننے والے فلمیں ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھتے رہتے ہیں لیکن میں ذرا ہچکچاتا ہوں۔ کیوں کہ سنا ہےان میں وائرس وغیرہ عام ہوتے ہیںؕؕ۔ معلومات آرٹ فلموں کے بارے میں دیجئے گا اور اپنے تجربے کے مطابق اچھےربطوں کا۔
 
میں تو ٹورنٹ کے ذریعے ڈاؤنلوڈ کرتا ہوں۔یہ تھوڑا سا لمبا پراسیس ہوتا ہے
کہتے ہیں تو بتائے دیتا ہوں۔
ڈائریکٹ ڈاؤنلوڈ کیلیے شہزاد وحید ہی بہتر بتا سکتے ہیں۔
 
تلمیذ

لائبریرین
ٹھیک ہے ۔ فی الحال اس کو ملتوی کریں۔کسی وقت بعد میں آپ کو زحمت دوں گا۔
جواب دینے کا شکریہ۔
 
ہ اور بھیجا فرائی کو بھی میں خالصتا آرٹ فلموں ہی کے زمرے میں رکھنا پسند کروں گا
بھیجا فرائی The Dinner Game (1998) کا چربہ ہے

11qgyn9.jpg

http://www.imdb.com/title/tt0119038/
 
Top