معلوم بھی ہے پھوپھو حمزہ نے اسکور کتنا کیا ہے؟
محمد امین لائبریرین اکتوبر 30، 2011 #142 ہاہاہاہاہاہا ایک منٹ دیکھتا ہوں ہاہاہاہ دیکھ لیا۔۔۔ پھوپھوئے حمزہ ویسے شمشاد بھائی آپ 3 باریوں میں کسر نکال سکتے ہیں۔۔۔۔
ہاہاہاہاہاہا ایک منٹ دیکھتا ہوں ہاہاہاہ دیکھ لیا۔۔۔ پھوپھوئے حمزہ ویسے شمشاد بھائی آپ 3 باریوں میں کسر نکال سکتے ہیں۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 31، 2011 #143 تین باریاں کھیل لی ہیں، کوئی فرق نہیں پڑا۔ اب پھوپھو حمزہ اپنی باریاں کھیل لیں پھر میں کھیلوں گا۔
ابن سعید خادم اکتوبر 31، 2011 #146 ہمیں کوئی رشوت نہیں ملی ہے اس لئے ہماری طرف شک کی نگاہوں سے نہ گھورا جائے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 31، 2011 #148 محمد امین نے کہا: چور کی داڑھی میں تنکاااااااااااااااااااااا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بشرط داڑھی
محمد امین نے کہا: چور کی داڑھی میں تنکاااااااااااااااااااااا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بشرط داڑھی
محمد امین لائبریرین اکتوبر 31، 2011 #149 سر کے بالوں میں بھی ہوسکتا ہے تنکا۔۔۔بس ذرا سی روایت میں تبدیلی کرنی پڑے گی۔۔
ابن سعید خادم اکتوبر 31، 2011 #150 سوچ لیں، شمشاد بھائی برا مان سکتے ہیں کہ ان کے کالعدم بالوں کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔
محمد امین لائبریرین اکتوبر 31، 2011 #151 ان پر ہم نے تنکے کی تہمت نہیں لگائی اسلیے وہ محفوظ ہیں ہماری ہرزہ سرائی سے۔۔۔ یوں بھی اب تو ٹرانسپلانٹ کا زمانہ ہے میاں۔۔۔
ان پر ہم نے تنکے کی تہمت نہیں لگائی اسلیے وہ محفوظ ہیں ہماری ہرزہ سرائی سے۔۔۔ یوں بھی اب تو ٹرانسپلانٹ کا زمانہ ہے میاں۔۔۔
ابن سعید خادم اکتوبر 31، 2011 #152 تنکا نہ سہی شہتیر سہی۔ ویسے ٹرانسپلانٹ والی بات کہہ کر آپ بھابھی سے بھی دشمنی مول لے رہے ہیں۔
محمد امین لائبریرین اکتوبر 31، 2011 #154 شمشاد نے کہا: میں نے اسی لیے ٹنڈ کروائی ہوئی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گولڈبرگ والی ٹنڈ؟؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 31، 2011 #155 کوجک والی، فرق بس یہ ہے کہ میں جب بھی ٹنڈ کرواتا ہوں تو ٹوپی پہننی شروع کر دیتا ہوں، وہ کیا ہے کہ تیل لگانے کے بعد ایسے چمکتی ہے جیسے رن وے، تو مجھے خطرہ رہتا کہ کہیں کوئی جہاز رن وے سمجھ کر لینڈ ہی نہ کر جائے۔
کوجک والی، فرق بس یہ ہے کہ میں جب بھی ٹنڈ کرواتا ہوں تو ٹوپی پہننی شروع کر دیتا ہوں، وہ کیا ہے کہ تیل لگانے کے بعد ایسے چمکتی ہے جیسے رن وے، تو مجھے خطرہ رہتا کہ کہیں کوئی جہاز رن وے سمجھ کر لینڈ ہی نہ کر جائے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 6، 2011 #158 میرا تو یہی خیال ہے کہ چاروں باریاں کھیلنا ضروری ہیں۔ اچھا آپ رہنے دیں، میں چوتھی باری کھیل لوں پھر واضح ہو جائے گا۔
میرا تو یہی خیال ہے کہ چاروں باریاں کھیلنا ضروری ہیں۔ اچھا آپ رہنے دیں، میں چوتھی باری کھیل لوں پھر واضح ہو جائے گا۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین نومبر 6، 2011 #159 شمشاد بھائی ، میں پچھلی بار ایک بار کھیلا تھا تو اگلا مرحلہ آ گیا تھا مجھے لگا کہ ساری باریاں کھیلنا ضروری نہیں ۔ چلیں میں کھیل لیتی ہوں ۔
شمشاد بھائی ، میں پچھلی بار ایک بار کھیلا تھا تو اگلا مرحلہ آ گیا تھا مجھے لگا کہ ساری باریاں کھیلنا ضروری نہیں ۔ چلیں میں کھیل لیتی ہوں ۔