آرکیڈ ٹورنامنٹ

شمشاد بھائی سات دن تک نہ کھنے کے باعث کھیل سے باہر ہو گئے۔ یوں وہ عذر پیش کر سکتے ہیں کہ اگر کھیلا ہوتا تو آج فائنل مقابلے کا حصہ ہوتے۔ :)

پھوپھو بھتیجے کے مابین زور دار مقابلے کا امکان۔ کسی سبب بھتیجے کا ایک گیم صفر پر تمام ہوا۔ کہا جاتا ہے کہ ایسا ہونے میں پھوپھو کے رسوخ کا ہاتھ ہے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
ارے یہ کیا، میں تو آج اپنی آخری باری کھیلنے والا تھا اور میں نے کہا بھی تھا کہ آج آخری باری کھیلوں گا۔ :sad2::(:brokenheart::loser:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھائی سات دن تک نہ کھنے کے باعث کھیل سے باہر ہو گئے۔ یوں وہ عذر پیش کر سکتے ہیں کہ اگر کھیلا ہوتا تو آج فائنل مقابلے کا حصہ ہوتے۔ :)

پھوپھو بھتیجے کے مابین زور دار مقابلے کا امکان۔ کسی سبب بھتیجے کا ایک گیم صفر پر تمام ہوا۔ کہا جاتا ہے کہ ایسا ہونے میں پھوپھو کے رسوخ کا ہاتھ ہے۔ :)

رسوخ نہیں بلکہ دہشت کا ہاتھ ہے :happy:

کل حمزہ صاب نے کھیلا اور اسکور کم تھا تو سبمٹ ہی نہیں کیا :happy:
 

محمد امین

لائبریرین
عمران خان نے آرکیڈ ٹورنامنٹ پر اسپاٹ، میچ فکسنگ اور بال ٹیمپرنگ کا الزام لگا دیا ہے۔۔۔اور کہا ہے کہ اس سب کی ابتداء "جاتی عمرہ" کے محلات سے ہوئی ہے۔۔۔ :raisedeyebrow:
 
Top