آرکیڈ ٹورنامنٹ

کارِ محفل دراز ہے اب مرا انتظار کر :tongue::tongue:

محفل کی کار کتنی دراز ہے؟ :)

longest+car+Longest+car.gif
 

محمد امین

لائبریرین
ویسے تو آجکل لیلیٰ نے بیوٹی سیلون سے بال ترشوا لیے ہیں۔۔۔اور صاحبزادے مجنوں نے اس کے غم میں بال ترشوانا چھوڑ دیے ہیں۔۔۔لہٰذا لیلیٰ پر مجنوں کو بھی قیاس کر سکتے ہیں۔۔۔
 
اب ہمیں اپنی بے محل گفتگو کو کہیں اور لے جانا چاہئے ورنہ آپ بچوں کو نہیں جانتے کہ وہ کیا حشر بپا کر سکتے ہیں۔ :)
 

محمدصابر

محفلین
شمشاد بھائی تمام جگہوں پر قبضہ ہو چکا ہے اور سسٹم بھی کچھ سیدھا چلتا ہوا محسوس نہیں ہو رہا اس طرح کا ایک ٹورنامنٹ پہلے بھی ہار چکا ہوں اور اس گیم کا موجودہ چیمپیئن بھی ہوں۔
 
آذی بیٹا محفل میں خوش آمدید۔ اب تو آپ ما شاء اللہ محفلین بن گئے ہیں لہٰذا تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف کرا دیں تو دوسرے محفلین بھی آپ کو جان جائیں گے۔ اپنے تعارف میں آپ یہ بھی بتائیے گا کہ آپ کے گال ٹماٹر کی طرح سرخ ہیں یا سنترے کی طرح میٹھے۔ اور اپنی پسند نا پسند کے بارے میں بھی بتائیے گا۔ :)
 
Top