بھئی سبھی لوگ آ جائیں جلدی جلدی۔ اب بس دو سیٹیں خالی ہیں ٹورنا مینٹ میں۔ چونکہ ہمیں کھیلنا نہیں آتا اس لئے ہم صرف گیم دیکھیں گے۔![]()
سعود بھائی آپ کو کھیلنا نہیں آتا تو پھر آپ کمنٹری کریں ناں
شگفتہ بہن آپ ہمیں ہرا سکتی ہیںہماری ابتدائی تین باریاں ایرر کی نذر ہوگئیں۔۔۔
![]()